Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: دل کی دھڑکن

 

گاجر کا شربت بنانے کا طریقہ

گاجر کا شربت بنانے کا طریقہ

گاجر کا شربت بنانے کا طریقہ

نسخہ اُم الشفاء

گاجر کا شربت دل کی تمام بیماریوں کے لئے بے حد مفید ہے

گاجریں جو بادامی رنگ کی ہوں اور پتلی پتلی ہوں ان کا ایک کلو پانی نکالیں اس میں تین پاؤ مصری ملا کر قلعی دار دیگچی میں ڈال کر نرم آگ پر پکائیں جب شربت کا قوام درست ہونے پر آئے تو اس میں قدرے روح بید مشک وغیرہ ملا کر اتا ر لیں بس گاجر کا شربت تیار ہے ۔

ترکیب استعمال

روزانہ دن میں تین بار ہاف گلاس گاجر کا شربت اور ہاف گلاس پانی ملا کر پیا کریں ۔

فوائد

دل کی دھڑکن کو احتدال میں لاتا ہے اور دل کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔

Share Button
سیب کے فوائد

سیب کے فوائد

سیب کے فوائد

سیب ایک صحت افزاء غذا اور نہایت طاقت بخش دوا ہے اس کے متواتر استعمال سے صحت و شباب میں چار چاند لگ جاتے ہیں روزانہ نہار منہ تین چار سیب کھا کر اوپر سے دودھ پیا جائے تو ایک دو ماہ میں ہی صحت قابل رشک بن جاتی ہے جلد کا رنگ و روغن نکھر جاتا ہے ۔ چہرے پر سرخی کی لہر آ جاتی ہے

سیب کے فوائد

سیب سے جسمانی اور مردانہ کمزوری دور ہوتی ہے ۔ نیز کولیسٹرول کی زیادتی کو کم کرتا ہے دل کی دھڑکن کو برابر رکھتا ہے ۔

Share Button