Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: دماغی قوت
مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

مردانہ طاقت اور جسمانی صحت کو دوگنا کرے

نسخہ اُم الشفاء

سنگھاڑا ،مصطگی رومی ،موصلی سفید موصلی سیاہ کمر کس بیج بند تخم سروالی سمندر جھاگ کشتہ قلعی کشتہ چاندی کشتہ مرجان اور کوزہ مصری تمام برابر وزن لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس لیں اور کشتہ جات ملا کر دوا کو محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک تولہ دوا صبح و شام نہار منہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے یہ نسخہ احتلام کو ختم کرتاہے پیشاب کی جلن دور کرتا ہے دماغی قوت کو بڑھاتاہے حافظہ کو تیز کرتا ہے جسم کو موٹا اور صحت مند بناتا ہے یہ نسخہ کم از کم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
بادام کے فوائد

بادام کے فوائد

بادام کے فوائد

بادام ایک خشک بیج والا پھل ہے یہ قبض کُشا ہے اور حافظہ کو تیز کرتا ہے بادام کی نو یا گیارہ گریاں رات کو پانی میں بھگو دیں صبح نہار منہ ان کا چھلکا اتار کر کھائیں تو دماغی قوت میں بہت اضافہ ہوتا ہے

بادام کے فوائد

یہ رگوں کی خشکی اور دماغی گرمی کو زائل کرتا ہے ۔

اس کی سردائی جسم اور دماغ کو طاقت دیتی ہے اس لئے اس کا استعمال زیادہ کرنا چائیے اس کا حلوہ نزلہ زکام اور سر درد کے لئے مفید ہے ۔

Share Button