Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: دودھ
اگر دودھ ہضم نہ ہو رہا ہو تو

اگر دودھ ہضم نہ ہو رہا ہو تو

اگر دودھ ہضم نہ ہو رہا ہو تو

نسخہ اُم لشفاء

اگر دودھ پیتے ہی پاخانہ کی حاجت ہو جاتی ہو تو مندرجہ ذیل دوا کا استعمال کریں ۔

پانچ تولہ سوہاگہ لے کر شاہترہ سبز آدھ کلو میں گھول کر آگ پر پکائیں جب پانی خشک ہو کر سوہاگہ بریاں ہو جائے تو اس کو کھرل میں ڈال کر اور باریک پیس کر سنبھال رکھیں اور بوقت ضرورت اس میں سے دو رتی دوا لے کر آدھ کلو دودھ میں شامل کر کے پلائیں اس سے انشاءاللہ دودھ ہضم ہو جائے گا اور بھوک بھی بحال رہ گی بے حد ہاضم شے ہے ۔

Share Button
بچے کو دودھ پلانے کا طریقہ

بچے کو دودھ پلانے کا طریقہ

بچے کو دودھ پلانے کا طریقہ

پہلے مہینہ میں بچے کو دودھ دن میں ہر دو ڈھائی گھنٹے بعد اور رات میں چار چار گھنٹۓ بعد پلانا چایئے یہ وقفہ دھیرے دھیرے بڑھا کر تیسرے مہنیے سے دن میں چار چار گھنٹے بعد اور رات میں چھ چھ گھنٹے بعد کر دینا چائیے ۔

دودھ پلانے والی عورت کو زیادہ بھاری ،بادی ، بہت چٹ پٹی کھٹی چیزوں اور بار بار منہ چلانے سے پرہیز کرنا چائیے ۔

دودھ پلانے والی عورت کو سخت حنت کا کام کرنے کے بعد اور زیادہ غصہ و رنج کی حالت میں دودھ نہیں پلانا چائیے جماع کے فورا بعد بھی دودھ نہ پلائیں کہ ان حالتوں میں دودھ خراب ہوتا ہے

دودھ پلانے والی عورت کو رات زیادہ دیر تک جاگنے اور رات کو بہت دیر تک کھانے کی عادت کو ترک کر دینا چائیے ۔ continue reading…

Share Button
عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

زیرہ سیاہ اور سرکہ بقدر ضرورت

ترکیب تیاری و استعمال

زیرہ سیاہ کو باریک سفوف بنا کر سرکہ میں ملائیں اور پستانوں پر لگائیں

نسخہ نمبر 2

عورتوں  میں دودھ کی زیادتی کا علاج

اجوائن بقدر ضرورت

ترکیب تیاری و استعمال

تھوڑے پانی میں پیس کر پستانوں پر لگائیں

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے دودھ کی زیادتی کم ہو جائے گی ۔

 

Share Button
عورتوں میں دودھ کی کمی کا حکیمی علاج

عورتوں میں دودھ کی کمی کا حکیمی علاج

عورتوں میں دودھ کی کمی کا حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

ستاور  25گرام

زیرہ سفید 25 گرام

شکر 50 گرام

ترکیب تیاری

پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا لیں اور شکر ملا لیں

ترکیب استعمال

دس گرام ایک پیالی دودھ کے ساتھ دن میں دو بار لیں

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے دودھ کی کمی پوری ہو جائے گی

continue reading…

Share Button