Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: دیسی علاج
مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن خراسانی ،کباب چینی ،عاقرقرحا ،ریگ ماہی ،زعفران ،خولنجان ،جوزبوا ہر ایک 70 گرام  مشک خالص 40 گرام سلاجیت 60 گرام کشتہ فولاد 60 گرام کشتہ چاندی 60 گرام  شہدبقدر ضرورت ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو الگ الگ باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور سونے کے ورق چڑھا لیں ۔

ترکیب استعمال

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور رنگ کو سرخ کرتا ہے جوانی کو حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے چار نکاح کرنے کی قوت پیدا کرتا ہے نوابوں اور وزیروں کا خاص نسخہ ہے آ پ بھی آزمائیں ۔

Share Button
اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اگر کسی وجہ سے غذا آنتوں میں نہ رکے اور جلد خارج ہو جائے تو اسے اسہال کہتے ہیں عموما دست غذا کے کسی وجہ سے ہضم نہ ہونے سے آتے ہیں ۔

اسہال یعنی دستوں  کے اسباب

ثقیل و بادی ، کثرت مصالحہ جات ، آنتوں کے اورام یا خراش دار چیزوں کا استعمال ،جگر کی کمزوری ، آنتوں کی کمزوری یا کبھی کھیرے یا خربوزہ کے ساتھ لسی کا استعمال وغیرہ ۔

اسہال یعنی دستوں کا دیسی نسخہ

جدوار خطائی 30 گرام ،رب السوس 30 گرام ،صمغ عربی 30 گرام دانہ الائچی 30 گرام طباشیر 12 گرام زعفران 12 گرام جند بیر ستر 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو  باریک پیس لیں اور عرق سونف سے نخودی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک ایک گولی دن میں تین بار پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔ continue reading…

Share Button
خصیوں کا دیسی علاج

خصیوں کا دیسی علاج

خصیوں کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

خصیہ گاؤ نر

تازہ اور تندرست لے کر اسے قیمہ کر لیں اس میں

نمک 2 گرام

آب تھوم 50 گرام

پیاز کا پانی 50 گرام

ملا کر اس ایک شیشے کے ظرف میں ڈال دیں اور اس کا منہ آٹے سے اچھی طرح بند کر کے رکھ دیں ۔ پھر آگ پر پانی کا ایک برتن رکھ لیں اور اس پانی میں شیشے کا ظرف رکھ دیں ڈیڈھ گھنٹے کے بعد اسے اتار کر چھان لیں اور چھنے ہوئی خلاصے کو شیشی میں اچھی طرح بند کر دیں ۔

خوراک ۔

ایک تولہ صبح و شام کو استعمال کریں ۔

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے خصیوں کا ورم ،خصیوں کا بڑھ جانا ، خصیوں کا ڈھیلا پن ختم ہو جائے گا

Share Button
منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 50 گرام

لونگ 50 گرام

دارچینی 50 گرام

مغز جائفل 50 گرام

جلوتری 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور مکس کر لیں continue reading…

Share Button
ٹائمنگ کو بڑھانے والی گولیاں

ٹائمنگ کو بڑھانے والی گولیاں

ٹائمنگ کو بڑھانے والی گولیاں

نسخہ اُم الشفاء

شنگرف رومی 3 گرام

عرق لیموں کاغذی آدھ کلو

عرق پیاز آدھا کلو

دارچینی 10 گرام

مصطگی رومی 9 گرام

جائفل 6 گرام

جلوتری 6 گرام

عاقرقرحا چھ گرام

تخم دھتورہ 6 گرام

ثعلب مصری 12 گرام

شقاقل مصری 12 گرام

بادام میٹھا 15 عدد

کچلہ مدبر 3 گرام continue reading…

Share Button
بواسیر کا دیسی علاج

بواسیر کا دیسی علاج

بواسیر کا دیسی علاج

مولی کا پانی  آدھا کلو

مغز تمولی 100 گرام

فولاد 15 گرام

گندھک 30 گرام

ملا کر پانی چھان کر کھرل کریں گولی جنگلی بیر کے برار بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
بد ہضمی کا دیسی علاج

بد ہضمی کا دیسی علاج

بد ہضمی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

معمول سے زیادہ کھانا بدہضمی کا باعث بنتا ہے ایسی صورت میں دوا یا دوا کے بغیر ہی بدہضمی دور ہو سکتی ہے بعض افراد میں بد ہضمی اتنی شدید ہوتی ہے کہ معمول کا کام کاج بھی دشوار ہو جاتا ہے ۔

بدہضمی کی علامات

پیٹ میں ہوا پیدا ہو جاتی ہے

کچی پکی ڈکاریں آتی ہیں

سینے میں جلن ہو سکتی ہے

پیٹ پھول جاتا ہے پاخانہ بے قاعدہ ہو جاتا ہے

مریض کھاتے سے ڈرتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

Sexual Ebility

نسخہ اُم الشفاء

قوت باہ کا احساس بھی انسانی عقل کے ساتھ گہرہ تعلق رکھتا ہے ۔

قوت باہ کی کمزوری کے اسباب

کبھی یہ شکائیت عضو تناسل یا خصتین میں کسی پیدائشی نقص کی وجہ سے ہوتی ہے

مباشرت کی زیادتی جلق یا اغلام کی عادت سے یا عرصہ دراز تک جریان منی کثرت احتلام کی شکائیت رہنے سے علاج نہ کروانے سے ۔

اعضائے رئیسہ

دل و دماغ جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے یا پھر معدہ گردوں کے ضعیف ہو جانے سے بھی حالت پیدا ہو جاتی ہے  اور قوت باہ کی کمزوری ہو جاتی continue reading…

Share Button
عضو خاص کی طاقت کے لئے حلوہ خاص

عضو خاص کی طاقت کے لئے حلوہ خاص

عضو خاص کی طاقت کے لئے حلوہ خاص

نسخہ اُم لشفاء

بیضہ مرغ ایک عدد پیالی میں پھینٹ لیں

بیضہ مرغ کے خول کے برابر آب ادرک لیں ۔

بیضہ مرغ کے مطابق آب پیاز لیں ۔

ان سب میں شہد خالص ملاکر یکجان کر لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

بیضہ مرغ کے خول کے مطابق روغن زرد کڑاہی میں ڈالیں اور پکائیں جب جھاگ مر جائے تو انڈوں والا مجموعہ ڈال دیں اور ہلائیں بس حلوہ تیار ہے ۔ continue reading…

Share Button
بوڑھوں کو جوان اور طاقتور بنائے

بوڑھوں کو جوان اور طاقتور بنائے

بوڑھوں کو جوان اور طاقتور بنائے

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

تازہ سبز چنے جو دودھیا ہوں دس کلو لے کر کاٹ کر گائے کے دودھ میں ملا کر اس کا عرق کشید کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ تولہ صبح اور پانچ تولہ شام continue reading…

Share Button