Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: دیسی نسخہ

 

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آرد سنگھاڑا ،ثعلب مصری ،موصلی سفید ،تالمکھانہ دانہ الائچی خورد ،موچرس ،شقاقل مصری ہر ایک 20 گرام بو پھلی 70 گرا م قند سفید 200 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور محفوظ رکھیں ۔

ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے ٹائمنگ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے سرعت انزال اور احتلام کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ خاص دیسی نسخہ ہے اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے

Share Button
جریان کا مجرب علاج

جریان کا مجرب علاج

جریان کا مجرب علاج

نسخہ اُم الشفاء

بو پھلی 50 گرام ،ستاور50 گرام ،بہمن سفید 30 گرام ،دارچینی 30 گرام قند سفید 150 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کرکے سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

احتلام ،سرعت انزال اور جریان میں خاصہ مفید نسخہ ہے  یہ نسخہ اپنی مشال آپ ہے ۔

Share Button
جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مشک خالص دو گرام ورق طلاء ایک گرام ورق نقرہ 3 گرام زعفران چار گرام طباشیر سات گرام بسباسہ آٹھ گرام کشتہ قلعی 6 گرام عرق تبنول ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو عرق تنبول میں خوب کھرل کریں اور ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح ایک گولی شام ملائی کے ساتھ استعمال کریں ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے جریان و احتلام کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button
نکسیر کے دیسی نسخہ جات

نکسیر کے دیسی نسخہ جات

نکسیر کے دیسی نسخہ جات

نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 1

پھٹکڑی کو عرق گلاب میں پیس کر دو دو قطرے ناک میں ٹپکانے سے فورا نکسیر رک جاتی ہے جادو کی دوا ہے لازمی آمائیں ۔

نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 2

ملتانی مٹی کا تالو پر ضماد کرنا یا پیشانی پر ضماد کرنا نکسیر بند کرنے میں اپنی مثال آپ ہے  انشاءاللہ نکسیر کو بہت مفید ہے ۔

نکسیر کا دیسی نسخہ نمبر 3

جو کے ستو شکر میں ملا کر روزانہ استعمال کریں پانچ روز کا استعمال ساری عمر کے لئے سکون نصیب ہو گا ۔

نکسیر کا دیسی نسخہ نمر 4

تخم ریحان 6 گرام ہمراہ لسی استعمال کریں چند روز کے استعمال سے نکسیر جو کسی دوا سے نہ جاتی ہو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند ہو جائے گی ۔

Share Button
یہ دیسی نسخہ آزمائیں اور عینک سے نجات پائیں

یہ دیسی نسخہ آزمائیں اور عینک سے نجات پائیں

یہ دیسی نسخہ آزمائیں اور عینک سے نجات پائیں

نسخہ اُم الشفاء

سرمہ سیاہ 100 گرام ،سرد چینی 6 گرام ،قلمی شورہ 4 گرام ،کشتہ جست 6 گرام ،کف دریا 6 گرام ،صدف مروارید خالص 12 گرام ،مامیراں چینی 12 گرام ،ست پودینہ آدھا گرام ،ست الائچی 2 رتی کافور خالص 1 گرام ،عرق گلاب 750 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو دس دن تک عرق گلاب میں کھرل کریں اور خشک ہونے پر ست پودینہ ست الائچی اور کافور ملا کر شیشی میں محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

صبح و شام دونوں آنکھوں میں ایک ایک سلائی لگائیں ۔

فوائد ۔

آنکھوں کی کمزوری ، آنکھوں میں پانی آنا ، آنکھوں کے ککرے ، شب کوری ،دھند ،جالا،غبار،سرخی چشم اور آنکھوں کی روشنی بڑھا کر تاعمر قائم رکھنے کے لئے بھروسہ کا نسخہ ہے متواتر استعما ل کرنے سے عینک کی عادت ختم ہو جاتی ہے اور بوڑھوں کی نظر نوجوانوں کی مانند ہو جائے گی نہائیت ہی مفید اور لاثانی سرمہ ہے بنائیں اور دعائے مدینہ سے نوازیں ۔

Share Button
جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز بادام 20 گرام مویز منقٰی 12 گرام کچلہ مدبر 12 گرام زعفران 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام دواؤں کو کوٹ کر ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں

continue reading…

Share Button
ٹائمنگ کے لئے خاص دیسی نسخہ

ٹائمنگ کے لئے خاص دیسی نسخہ

ٹائمنگ کے لئے خاص دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

زعفران 4 گرام دارچینی 4 گرام ریوند چینی 4 گرام مصطگی 4 گرام اسارون 4 گرام

تخم کرمس 4 گرام عاقرقرحا 2 گرام زنجیل 2 گرام حب الفار 2 گرام بسباسہ 2 گرام فلفل سیاہ 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب دواؤں کو کوٹ چھان کر عرق گلاب کی مدد سے تخودی گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
نامردی کا خاص دیسی نسخہ

نامردی کا خاص دیسی نسخہ

نامردی کا خاص دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

کالی مرچ 3 گرام سرخ مرچ 3 گرام برادہ دندان تیل 9 گرام عاقرقرحا 9 گرام مالکنگنی 9 گرام زنجیل عروسک 2 گرام چوب زرد 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام دواؤں کو پیس کر 10 گرام روغن کنجد سے چرب کر کے پوٹلی بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

توے پر سینک سینک کر عضو خاص پر ٹکور کریں دن میں دو مرتبہ استعمال کریں continue reading…

Share Button
جوانی بحال دیسی نسخہ

جوانی بحال دیسی نسخہ

جوانی بحال دیسی نسخہ

چوب چینی 100 گرام گل منڈی 100 گرام عشبہ مغربی 200 گرام عناب قندھاری 450 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب کو نیم کوب کر کے رات کو مٹی کے کوزے میں چار کلو پانی ڈال کر بھگو دیںاور صبح کو عرق نکال لیں

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
بوڑھوں کو جوان کرے

بوڑھوں کو جوان کرے

بوڑھوں کو جوان کرے

نسخہ اُم لشفاء

روغن دار چینی 100 گرام روغن لونگ 100 گرام بیج کنیرسفید کا تیل 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

روغن کنیر ، بیج کنیرسفید 100 گرام لے کر دودھ گائے دو کلو میں خوب جوش دیں اور پھر اس کو جاگ لگا کر جما دیں پھر اس کو رڑک کر مکھن نکال لیں اور پھر گھی بنا لیں continue reading…

Share Button