دیسی ٹوٹکے - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: دیسی ٹوٹکے
درد جگر کا گھریلو علاج

درد جگر کا گھریلو علاج

درد جگر کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

مقام جگر پر کچے بھینس کے دودھ سے مساج کریں انشاءاللہ چند بار مساج کرنے سے شرطیہ آرام آ جائے گا ۔

Share Button
مرہم سفید آبلے

مرہم سفید آبلے

         مرہم سفید آبلے

نسخہ اُم لشفاء ۔

مرہم سفید آبلے

کھجلی اور آبلے کے لئے مفید ہے آگ سے جلے ہوئے عضو کو نافع ہے ۔

روغن گل 44 گرام، موم سفید 6 گرام، سفید کاشغری 12 گرام، سفید بیضہ مرغ 4 عدد کافور 3 گرام،

سب سے پہلے موم کو روغن  میں چرب کریں اور آگ پر سے اتار کر دوسری دوائیں حل کر کے ڈالیں اور آخر میں سفیدی بیضہ مرغ ملا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دن میں دو بار مرہم سفید آبلے مطلوبہ جگہ پر لگائیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button