سنگر ہنی کا خاص دیسی علاج
نسخہ اُم الشفاء
پوست خشخاش 30 گرام ، نسپال 50 گرام ،کوڑاسک 50 گرام ،رال سفید 30 گرام ، کشتہ مرجان 12 گرام
ترکیب تیاری ۔
تما م ادویات کو باریک پوؤڈر کر کے محفوظ کر لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
تین گرام صبح دوپہر شام ٹھنڈے پانی کے ساتھ لیں ۔
فوائد ۔
اسہال اور سنگرہنی کے لئے مفید ہے خواہ سنگرہنی جتنی بھی پرانی ہو انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔