Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: رکھنے
مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

 

نسخہ اُم الشفاء

قوت باہ دل اور حرارت عزیزی کو قوت بخشتی ہے اس کی ترکیب یہ ہے

خولنجان مصری ، زنجیل ، دارچینی ،کبابہ چینی ،5 ،5 گرام جوزبوا ، قرنفل  اور عاقرقرحا  دو دو گرام  ان سب دواؤں کے برابر شہد ملا کر معجون بنا لیں یہ معجون جس قدر پرانی ہوتی جائے گی اس قدر زیادہ بہتر اور پر تاشیر ہو گی ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام سے 10 گرام تک ہر روز نہار منہ کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ ۔

مردانہ طاقت میں بے حد اضافہ ہو گا امساک بہت زیادہ پیدا ہو گا عضو خاص میں خوب سختی آئے گی ۔

Share Button
ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

ہونٹ نرم رکھنے کے لئے ٹوٹکہ

رات کو ناف میں روغن بادام یا زیتون کا تیل لگائیں انشاءاللہ ہونٹ نرم ہو جائیں گے ۔

دیسی موم میں لیموں کا رس ملا کر ہونٹوں پر لگائیں ہونٹ نرم ہو جائیں گے ۔

روغن بادام اور شہد ملا کر روزانہ لگائیں ہونٹ نرم ہو جائیں گے ۔

اپنی غذا میں گریپ فروٹ ،سنگترہ ، مالٹا، سلاد شامل کریں اور گلاب کے عرق میں گلیسریں ملا کر رکھ لیں اور روزانہ استعمال کریں انشاءاللہ ہونٹ نرم و ملائم ہو جائیں گے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button