Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ر
عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

نسخہ اُم الشفاء

میٹھا تیلیہ ،ازراقی ،جمالگوٹہ ،گھونگنچی سفید ہر ایک 40 گرام خراطین 7 عدد بیر بہوٹی 20 گرام شیر چربی 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب کھرل کر کے بزریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین قطرے کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کر کے ارنڈ کا پتا باندھ دیں ۔

فوائد ۔

عضو خاص کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے عضو خاص کو طاقت ور بناتاہے مردانہ طاقت پیدا کرتا ہے عضو خاص کو موٹا اور تازہ کرتا ہے یہ طلا کم از کم 21 روز استعمال کریں ۔

Share Button
عضو خاص کا ٹیڑھا اور ڈھیلا پن ختم کرنے والا طلاء

عضو خاص کا ٹیڑھا اور ڈھیلا پن ختم کرنے والا طلاء

عضو خاص کا ٹیڑھا اور ڈھیلا پن ختم کرنے والا طلاء

نسخہ اُم لشفاء

لونگ 12 گرام ، دار چینی 12 گرام ، کچلہ 12 گرام ، جمالگوٹہ 12 گرام ، مالکنگنی 12 گرام ، عاقرقرحا 12 گرام ، جائفل 12 گرام ، جلوتری 12 گرام ، تخم دھتورہ 12 گرام ، مغز چلغوزہ 12 گرام ، تمباکو خشک 12 گرام ، سفید کنیز کی جڑ 12 گرام، تخم مولی 12 گرام ، زعفران 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کوٹ کر بیضہ مرغ ، اردوی 60 گرام اور شراب برانڈی ایک پاؤ ڈال کر خوب کھرل کریں اور پھر گولیاں بنا لیں آتشی continue reading…

Share Button