Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: زنجیل
مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

مردانہ طاقت کو قائم رکھنے والی معجون

 

نسخہ اُم الشفاء

قوت باہ دل اور حرارت عزیزی کو قوت بخشتی ہے اس کی ترکیب یہ ہے

خولنجان مصری ، زنجیل ، دارچینی ،کبابہ چینی ،5 ،5 گرام جوزبوا ، قرنفل  اور عاقرقرحا  دو دو گرام  ان سب دواؤں کے برابر شہد ملا کر معجون بنا لیں یہ معجون جس قدر پرانی ہوتی جائے گی اس قدر زیادہ بہتر اور پر تاشیر ہو گی ۔

ترکیب استعمال ۔

تین گرام سے 10 گرام تک ہر روز نہار منہ کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ ۔

مردانہ طاقت میں بے حد اضافہ ہو گا امساک بہت زیادہ پیدا ہو گا عضو خاص میں خوب سختی آئے گی ۔

Share Button
ٹائمنگ کے لئے خاص دیسی نسخہ

ٹائمنگ کے لئے خاص دیسی نسخہ

ٹائمنگ کے لئے خاص دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

زعفران 4 گرام دارچینی 4 گرام ریوند چینی 4 گرام مصطگی 4 گرام اسارون 4 گرام

تخم کرمس 4 گرام عاقرقرحا 2 گرام زنجیل 2 گرام حب الفار 2 گرام بسباسہ 2 گرام فلفل سیاہ 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب دواؤں کو کوٹ چھان کر عرق گلاب کی مدد سے تخودی گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
نامرد مرد بن جائے

نامرد مرد بن جائے

نامرد مرد بن جائے

نسخہ اُم لشفاء

فلفل سیاہ 12 گرام سرخ مرچ 12 گرام زنجیل 12 گرام

قرنفل 12 گرام دارچینی 12 گرام مالکنگنی 12 گرام خولنجاں 12 گرام عروسک 12 گرام گھوکچی سرخ 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام ادویات کو باریک پیس لیں اس کے بعد تلوں کے تیل میں کھرل کریں اور جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں اور آتشی شیشی میں بھر کر روغن کشید کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button