سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز بنولہ دو تولہ سبوس اسپغول 3 گرام دودھ گاؤ آدھا کلو میں حریرہ پکا کر نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک ایسا ہی عمل میں لائیں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا ، سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری 6 گرام تخم ریحان 6 گرام دودھ گاؤ آدھ کلو میں ڈال کر حریرہ پکائیں اور اس میں نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے انشاءاللہ سرعت انزال  سے نجات ملے گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

Share Button