Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: سرعت انزال کا دیسی علاج
جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

مول انبہ ایک پاؤ موصلی سیاہ چار گرام ،موصلی سفید 4 گرام ،موچرس 4 گرام سنبل الطیب 4 گرام خراطین 4 گرام کوکنار 2 گرام تخم جلمل 2 گرام ورق الخیال 12 گرام سب کو ملا کر سفوف بنا لیں ایک تولہ صبح ہمراہ دودھ گائے کے ساتھ سات روز تک استعمال کریں  انشاءاللہ جریان اور سرعت انزال میں کافی مفید رہے گا ۔

جریان منی  وسرعت انزال  کا علاج

درخت ببول دو تولہ برگ پلاس دو تولہ ستاور دو تولہ تخم انبہ دو تولہ پوست انجیر دیسی ایک تولہ پھلی ببول دو تولہ سپستان دو تولہ اور نبات سفید ہم وزن ملا کر سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

پانچ گرام صبح اور پانچ گرام شام تازہ پانی کے ساتھ لیں یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان منی اور سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا ۔

Share Button
جریان احتلام اور سرعت انزال کو دور کرنے کا نسخہ

جریان احتلام اور سرعت انزال کو دور کرنے کا نسخہ

جریان احتلام اور سرعت انزال کو دور کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 50 گرام ،موصلی سیاہ 50 گرام ،ثعلب مصری 50 گرام ،تالمکھانہ 50 گرام مغز تخم ہندی 50 گرام مغز بادام 50 گرام سنگاڑھا خشک 50 گرام کوزہ مصری 100 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام ہمراہ دودھ خالی پیٹ کھائیں

فوائد ۔

جریان احتلام سرعت انزال کو دور کرنے کے لئے بے حد مفید ہے

جریان احتلام اور سرعت انزال کے مریض یہ نسخہ کم از کم 40 روز استعمال کریں  

Share Button
سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

ثعلب مصری 100 گرام

موصلی سفید 100 گرام

مغز پنبہ دانہ 100 گرام

چھلکا اسپغول 100 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور محفوظ کر لیں مزاج تر گرم ہے

مقدار خوراک ۔

بارہ گرام یہ دوا ایک کپ  دودھ میں ڈال کر روزانہ خالی پیٹ لیا کریں ایک ماہ تک یہ نسخہ استعمال کریں

اس کے بعد یہ نسخہ استعمال کریں continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

دانہ الائچی خورد 10 گرام جائفل 10 گرام دارچینی 10 گرام سپاری گجراتی 7 گرام گل سرخ کابلی 7 گرام کستوری 5 رتی صندل سفید 7 گرام ورق سونا کلاں 9 عدد ورق نقرہ کلاں 9 عدد

سب کو کوٹیں چھانیں پھر عرق لگاب میں ذرا کھرل کر کے رب بہی میں ملا کر بقدر چنا کابلی گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا دیسی ہربل علاج

سرعت انزال کا دیسی ہربل علاج

سرعت انزال کا دیسی ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس مرض میں مادہ تولید پتلا ہو جاتا ہے اور دخول سے قبل ہی انزال ہو جاتا ہے اس کو سرعت انزال کہتے ہیں

سرعت انزال کے اسباب

جلق مشت زنی اور کشرت ہمبستری کے باعث شہوانی خیالات رہنے سے یہ شکائیت پیدا ہو جاتی ہے

سرعت انزال کی علامات

مباشرت سے قبل ہی یا وقت دخول انزال ہو جاتا ہے ۔

ضعف باہ کی شکائیت ہوتی ہے جو بڑی شرمندگی اور ندامت کا باعش بنتی ہے ۔

نسخہ سرعت انزال

ثعلب مصری 9 گرام کندر 9 گرام جفت بلوط 9 گرام خولنجاں 8 گرام تخم خشخاش 9 گرام مصطگی رومی 6 گرام طباشیر 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب ادویہ کو کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ہموزن شکر ملا لیں ۔ continue reading…

Share Button
سرعت انزال کی بیماری کا علاج

سرعت انزال کی بیماری کا علاج

سرعت انزال کی بیماری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

موصلی سفید 12 گرام ثعلب مصری 24 گرام ثقاقل مصری 24 گرام کتیرا 12 گرام سبوس اسپغول 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام چیزون کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

صبح 12 گرام دودھ کے ساتھ کھائیں continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا آسان دیسی نسخہ

سرعت انزال کا آسان دیسی نسخہ

سرعت انزال کا آسان دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

موصلی سفید 50 گرام تخم کونج 100 گرام تالمکھانہ 150 گرام فارفس ایک پاؤ کیکری کچی پھلیاں آدھ کلو شکر سفید 3 پاؤ کشتہ سہ دھات 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام چیزوں کو ہموزن لے کر کوٹ چھان کر کشتہ سرد دھانہ ملا لیں ۔ continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

سرعت کے معنی جلد یا فورا اور انزال کے معنی ہیں خارج ہونا اور حکیمی زبان میں منی کے قبل از فارغ ہو جانے کو سرعت انزال کہتے ہیں

سرعت انزال کا دیسی علاج

continue reading…

Share Button
سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی ٹوٹکہ

سرعت انزال کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز تخم تمر ہندی                50 گرام

موچرس                            25 گرام

مغز تخم سرس                    25 گرام

کشتہ سہ دھاتہ                     12 گرام

ست مازو                           05 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد کے ساتھ گوندھ کو جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں اور محفوظ کر لیں ۔ ۔

مقدار خوراک ۔

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ سونے سے قبل ۔

فائدہ ۔

سرعت انزال کے لئے مفید ہے ۔

سرعت انزال کے ساتھ اگر جریان بھی ہے تو خوراک دوگنی کر دیں

Share Button

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

نسخہ ام لشفاء ۔

مغز تکم تمر ہندی               10 گرام

موچرس                            10 گرام

کشتہ سردھاتہ                     3 گرام

تخم جوز ماشل                    3 گرام

ترکیب تیاری ۔

باریک پیس کر ایک مکمل دن برگد کے دودھ میں کھرل کر کے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔

ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ

فائدہ ۔

سرعت انزال اور جریان کی لاجواب دوا ہے ۔

Share Button