Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: سرعت انزال کا نسخہ
جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

جریان منی وسرعت انزال کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

مول انبہ ایک پاؤ موصلی سیاہ چار گرام ،موصلی سفید 4 گرام ،موچرس 4 گرام سنبل الطیب 4 گرام خراطین 4 گرام کوکنار 2 گرام تخم جلمل 2 گرام ورق الخیال 12 گرام سب کو ملا کر سفوف بنا لیں ایک تولہ صبح ہمراہ دودھ گائے کے ساتھ سات روز تک استعمال کریں  انشاءاللہ جریان اور سرعت انزال میں کافی مفید رہے گا ۔

جریان منی  وسرعت انزال  کا علاج

درخت ببول دو تولہ برگ پلاس دو تولہ ستاور دو تولہ تخم انبہ دو تولہ پوست انجیر دیسی ایک تولہ پھلی ببول دو تولہ سپستان دو تولہ اور نبات سفید ہم وزن ملا کر سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

پانچ گرام صبح اور پانچ گرام شام تازہ پانی کے ساتھ لیں یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان منی اور سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا ۔

Share Button
سرعت انزال کا دیسی ہربل علاج

سرعت انزال کا دیسی ہربل علاج

سرعت انزال کا دیسی ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس مرض میں مادہ تولید پتلا ہو جاتا ہے اور دخول سے قبل ہی انزال ہو جاتا ہے اس کو سرعت انزال کہتے ہیں

سرعت انزال کے اسباب

جلق مشت زنی اور کشرت ہمبستری کے باعث شہوانی خیالات رہنے سے یہ شکائیت پیدا ہو جاتی ہے

سرعت انزال کی علامات

مباشرت سے قبل ہی یا وقت دخول انزال ہو جاتا ہے ۔

ضعف باہ کی شکائیت ہوتی ہے جو بڑی شرمندگی اور ندامت کا باعش بنتی ہے ۔

نسخہ سرعت انزال

ثعلب مصری 9 گرام کندر 9 گرام جفت بلوط 9 گرام خولنجاں 8 گرام تخم خشخاش 9 گرام مصطگی رومی 6 گرام طباشیر 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب ادویہ کو کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ہموزن شکر ملا لیں ۔ continue reading…

Share Button