Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: سر درد

 

آدھے سر کا آسان علاج

آدھے سر کا آسان علاج

آدھے سر کا آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

آدھے سر کا درد والدین کی طرف سے ورثے میں ملتا ہے اس کی واضع علامات یہ ہیں سر گھومنے لگتا ہے آنکھوں کے آگے چنگاریاں اڑتی نظر آتی ہیں کن پٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹڑپنے لگتی ہیں دل متلاتا ہے روشنی اچھی نہیں لگتی ۔

بھوری مرچ ،نیلا توتیا اور آک کا ٹڈا ہم وزن لیں ٹڈے کو مار کر خشک کر لیں اور پیس لیں اور دوسری ادویات میں شامل کر لیں /

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت ناک کے نتھنے میں بطور نسوار ایک رتی سنگھائیں دن میں دو دفعہ کرنے سے انشاءاللہ فائدہ ہو گا ۔

Share Button
سر درد کا گھریلو علاج

سر درد کا گھریلو علاج

سر درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

سر میں خشکی اور گرمی کے باعث ہونے والے درد کے لئے دہی بہت مفید ہے

حسب ضرورت دھنیا لیں اور انہیں گائے گے تازہ دہی میں پیس کر لیپ تیار کریں اور مریض کی پیشانی اور اس کے ارد گرد تڑپتی ہوئی کنپٹی کی رگوں پر لیپ کر دیں انشاءاللہ درد میں تسکین اور سر میں ٹھنڈک پیدا ہو جائے گی تجربہ کر کے آزما سکتے ہیں

انشاءاللہ سر درد ختم ہو جائے گا ۔

 

Share Button
درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

درد شقیقہ کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

یہ ایک قسم کا نوبتی سر درد ہے جو اکژ سر کے نصف حصہ

میں ہوتا ہے۔کنپٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹرپنے لگتی ہیں۔

نسخہ الشفاء ۔ نمک دیسی د وماشہ ،پانی دو تولہ لے کر کھرل کر لیں دو چار منٹ بعد پانی نتھار کر شیشی میں ڈال لیں اورجب درد شقیقہ کا درد ہوتب ناک

میں ڈالیں درد موقوف ہو گا ۔

نسخہ اُم لشفاء۔

دیسی ناریل کا تازہ  چھلکا لے کر چینی کے برتن میں دبا کر پانی حاصل کریں اس کرو مرغی کے پر سے لگا ئیں انشاءاللہ درد شقیقہ سے افاقہ ہو گا ۔

Share Button