Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: سر کا درد
آدھے سر درد کا علاج

آدھے سر درد کا علاج

آدھے سر درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پوست مغز ریٹھ پانچ گرام ، الائچی خورو 6 گرام ، گل سرخ 3 گرام تمام کو سفوف کر لیں

ترکیب استعمال ۔ بطور نسوار سونگھائیں جب آدھے سر کا درد ہو رہا ہو انشاءاللہ آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔ حسب ضرورت لعاب گھیکوار لے کر اس میں قدرے دار ہلد سفوف شامل کریں اور گرم کر کے درد والی جگہ پر باندھ دیں ۔

انشاءاللہ سر درد سے آرام آ جائے گا ۔ بلغی یا سرد مواد سے پیدا ہونے والے درد کے لئے یہ ٹوٹکہ  بالخصوص مفید اور سودمند ہے ۔

http://ummulshifa.com/products.php

Share Button