Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: سوزاک کا دیسی علاج

 

سوزاک کے ہربل نسخے

سوزاک کے ہربل نسخے

سوزاک کے ہربل نسخے

نسخہ اُم الشفاء

پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو خورمہ ایک عدد میں ڈال کر دو کلو پانی میں رات کو بھگو دیں ۔

ترکیب استعمال

سب سے پہلے صبح خالی پیٹ خرمہ کو کھائیں اس کے بعد دوپہر تک سارا پانی پی جائیں

انشاءاللہ چار پانچ روز میں ہی سوزاک میں کافی افاقہ ہو گا اور صحت کامل ہو گی بہت مجرب نسخہ ہے ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

سلاجیت 12 گرام شہد خالص 35 گرام ملا کر کھائیں بہت مفید ہے چند آدمیوں پر آزمائش کی ہے بہت اچھا رزلٹ ملا ہے ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

ست بیروزہ ایک تولہ دانہ الائچی سفید ایک تولہ شکر خام دو تولہ تمام چیزوں کو مکس کر لیں

ترکیب استعمال

ایک گلاس دودھ کے ساتھ ایک تولہ روزانہ کھائیں سات دن میں ہی کلی شفاء ملے گی دودھ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

کباب چینی 24 گرام کتھ سفید 12 گرام بنسولچن 12 گرام نبات سفید 24 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کا سفوف کر کے 9 ماشہ ہمراہ دودھ کھائیں ترشی اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں تین روز میں صحت کامل نصیب ہو گی ۔

Share Button
سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

اس میں پیشاب کی نالی میں زخم ہو جاتا ہے جس سے پیپ بہنے لگتی ہے اکثر زخم میں درد اور شدید جلن ہوتی ہے مرض کی شدت کے باعث نالی میں تنگی پیدا ہو کر مرض میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے اس کے جرثومہ کو گونوریا کہتے ہیں ۔

سوزاک کے اسباب

سوزاک کے اساب میں پیشاب کی نالی  میں رطوبت کا اخراج بند ہو جاتا ہے کثرت مباشرت ،دوران حیض مباشرت کا فعل سرانجام دینا ، گرم و خشک اغذیہ کا کثرت استعمال یا ادویہ گرم شدید کا کشرت استعمال ، اغلام بازی ، مشت زنی کا استعمال ،زناکاری اس مرض کا خاص سبب ہے دوران حمل کی رطوبت مشلا لیکوریا وغیرہ کے اثر سے بھی سوزاک ہو جاتا ہے ۔

سوزاک کی علامات ۔

مرض لگنے کے تین یا چار دن سے لے کر بعض اوقات آٹھ یا دس دن میں علامات کا اظہار ہونا شروع ہو جاتا ہے کہ مریض تڑپ اٹھتا ہے پیشاب میں شدید جلن اور سخت درد ہوتا ہے پیشاب کے سوراخ سے سرخی مائل زرد پیپ خارج ہونے لگتی ہے پانچ یا چھ دن میں مرض میں شدت آ جاتی ہے جلن اور درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اور پیپ گاڑھی ہونے لگتی ہے بعض اوقات اس قدر جلن ہو تی ہے کہ معمولی کپڑا بھی چھو جائے تو مریض تڑپ اٹھتا ہے  مریض پاؤں پھیلا کر چلتا ہے چہرہ پریشان حال ہو تا ہے ۔

سوزاک کا دیسی علاج

continue reading…

Share Button
سوزاک و سوزش کا علاج

سوزاک و سوزش کا علاج

سوزاک و سوزش کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

سفوف سپاری 7 گرام ،کیچوے 7 گرام ، دارچینی 5 گرام

سب کو ملا کر سفوف بنا لیں

تین تین گرام پانی کے ساتھ لیں صبح و شام لیں ۔

سوزاک و سوزش کا علاج

بھنڈی کی ڈوڈیاں 80 گرام continue reading…

Share Button
سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

سوزاک کا دیسی نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

گوگھرو دو تولہ ، زورہ قلمی 24 گرام پھٹکڑی 24 گرام چونا قلمی 80 گرام صدف صادق 12 گرام سم الفار 12 گرام سہاگہ چوکیہ 18 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو باریک کر کےچھان کر عرق گھیکوار میں کھرل کریں اور گل حکمت کر کے5 کلو پاچک دشتی کی آگ دیں سرد ہونے پر نکال کر پیس لیں اور continue reading…

Share Button
سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

  سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

رس کپو 12 گرام، کافور 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

دونون کو خشک ہی کھرل کر کے دو مٹی کے برتن لیں ان میں سے ایک میں ڈالیں ااور دوسرا اوپر رکھ دیں اور ان کے لب اچھی طرح ملا کر چولھے پر رکھیں اور نیچے بیری کی لکڑی کی دھیمی دھیمی آنچ جلائیں ۔

سوزاک و آتشک کا دیسی نسخہ

خوراک ۔

یہ جوہر ایک سے دو گرام کی مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے سوزاک کے لئے گائے کے دودھ کی لسی میں ڈال کر دیں

ایک ہفتہ میں ہر قسم کا سوزاک دور ہو گا۔

Share Button

سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک کا دیسی علاج

       سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

ست بیروزہ ،ست سلاجیت ،ست گلو ،کشتہ قلعی، ہر ایک ایک ایک تولہ ،مغز خیارین ،مغز تخم تربوز ،تخم خشخاش، تخم کاکنج ،تخم الائچی،طباشیر سفید، کباب چینی ،ہر ایک ساڑھے سات ماشہ ۔باریک کر کے سوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ ماشہ کی مقدار میں شربت بزوری اور پانی کے ساتھ استعمال کرائیں

سوزاک کے لئے بہت مفید ہے ۔

سوزاک کے لئے یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں ۔

Share Button
سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک کا دیسی علاج

                        سوزاک کا دیسی علاج                   

نسخہ اُم لشفاء ۔

سوزاک کا دیسی علاج

سوزاک جیسی موذی مرض کے لئے بے حد مفید ہے ۔

دانہ الائچی کلاں 10 گرام ، ست سلاجیت 10 گرام ،سنکھا ہولی ، اصل السوس 20 گرام ، گوکھرو 10 گرام ، ست گلو 10 گرام ، تخم تاج خروس 10 گرام ، تال مکھانا 10 گرام ، مغز تخم خیاریں 10 گرام ، پکھان بید 10 گرام ، جوا کھار 10 گرام ، طباشیر 10 گرام ،

ترکیب استمعال

سب کا سفوف بنا کر پانی سے کھائیں ،

انشاءاللہ سوزاک سے آرام آ جائے گا سوزاک خواہ کتنی بھی پرانی نہ ہو

Share Button