سیکس کا علاج - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: سیکس کا علاج
ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

ہمبستری کرنے کے بہترین اوقات

عورتوں میں مباشرت ،مجامعت کی خواہش اس وقت بہت شدید ہوتی ہے جب وہ سفر سے تھکی ہوئی ہوں بخار سے صحت یاب ہوئی ہوں یا ناچ کر تھکی ہوں اور اکتائی ہوں ۔

بچے کی پیدائش کے قریبا ایک ماہ بعد اور حمل کے چھٹے مہینے میں عورت کے من میں وصل کی آرزو جاگتی ہے ۔

ایک لمبی جدائی کے بعد  دوبارہ ملاپ ہونے کے موقع پر چھگڑے کے بعد صلح کے موقع پر ماہواری سے پاکیزگی کے بعد پہلے ہمبستری کے موقع پر اور اس موقع پر جبکہ عورت شراب پی رہی ہو ۔

Share Button
مقوی باہ نسخہ خاص

مقوی باہ نسخہ خاص

مقوی باہ نسخہ خاص

نسخہ اُم لشفاء

گوکھرو 12 گرام ثعلب مصری 12 گرام کالے تل 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تینوں کو باریک پیس لیں اور چھان کر سفوف بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
مقوی باہ خاص نسخہ

مقوی باہ خاص نسخہ

مقوی باہ خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

کشتہ فولاد 12 گرام کشتہ مرجان 12 گرام سفید موصلی 40 گرام ثعلب مصری 40 گرام اسپغول 60 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام ادویات کو کوٹ کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
سیکس کرنے کی چند ہدایات

سیکس کرنے کی چند ہدایات

سیکس کرنے کی چند ہدایات

امساک کی دوا کھانے کے بعد نمک اورترش اشیاء کا ستعمال نہ کریں

ایسے لوگ جو طبعی طور پر کمزور دبلے پتلے ہوں اور بدن میں خون کم ہو خشکی زیادہ ہو ان کے لئے کثرت جماع نقصان دہ ہوتا ہے ۔

زیادہ سردی میں ہمبستری مت کریں اس سے تپدق وغیرہ کی شکائیت ہو سکتی ہے اور اعصاب میں ضعف پیدا ہو کر رعشہ وغیرہ کی بیماریاں ہو جاتی ہے

کھانا کھا کر فورا ہمبستری کرنے سے معدے اور ناف کے ٹل جانے کی شکائیت ہو جاتی ہے continue reading…

Share Button
سیکس کو لزت دینے کا نسخہ

سیکس کو لزت دینے کا نسخہ

سیکس کو لزت دینے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

لونگ 1 گرام جوتری 3 گرام افیون 6 گرام مشک 1 گرام زعفران 6 گرام عرق برگ پان 6 گرام عرق ادرک 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

دوائیں کوٹ چھان کر دونوں عرقوں میں شہد تھوڑا ڈال کر کھرل کریں پھر ایک گرام کے برابر گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button