Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: سے
مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن خراسانی ،کباب چینی ،عاقرقرحا ،ریگ ماہی ،زعفران ،خولنجان ،جوزبوا ہر ایک 70 گرام  مشک خالص 40 گرام سلاجیت 60 گرام کشتہ فولاد 60 گرام کشتہ چاندی 60 گرام  شہدبقدر ضرورت ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو الگ الگ باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور سونے کے ورق چڑھا لیں ۔

ترکیب استعمال

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور رنگ کو سرخ کرتا ہے جوانی کو حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے چار نکاح کرنے کی قوت پیدا کرتا ہے نوابوں اور وزیروں کا خاص نسخہ ہے آ پ بھی آزمائیں ۔

Share Button
بےحد مقوی باہ گولیاں

بےحد مقوی باہ گولیاں

بےحد مقوی باہ گولیاں

نسخہ اُم الشفاء

زعفران خالص

کستوری خالص

افیون

برنے کے بیج

ہر ایک 12 گرام گرام لے کر آدھ کلو شیر برگد میں کھرل کریں اور گولیاں بقدر مرچ سیاہ بنا لیں ۔

مقدار خوراک ۔ continue reading…

Share Button
عام مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا طلاء

عام مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا طلاء

عام مردانہ کمزوری کو دور کرنے والا طلاء

نسخہ اُم الشفاء

قوت شہوانی کو ازسرنو تازہ کرتا ہے اور تمام مردانہ نقائص کو دور کرتا ہے عام مردانہ کمزوری دور کرنے کے بہترین علاج ہے

نسخہ

مشک چھ رتی فرفیون بارہ رتی عاقرقرحا 3 ماشہ روغن خیری بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو روغن خیری میں جوش دے کر نگاہ رکھیں

ترکیب استعمال ۔

عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں اور اوپر پان کا پتا باندھ لیں

Share Button
آلہ تناسل کی سستی و کمزوری کا ہربل علاج

آلہ تناسل کی سستی و کمزوری کا ہربل علاج

آلہ تناسل کی سستی و کمزوری کا ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

عضو تناسل کی سستی و کمزوری کے لئے بہت مفید ہے

مشک خالص چھ رتی

فرفیون پونے 2 گرام

عا قرقرحا 4 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب دواؤں کو کوٹ کر روغن خیری میں پکا کر استعمال میں لائیں continue reading…

Share Button
دارچینی سے عضو تناسل کو موٹا اور سخت کریں

دارچینی سے عضو تناسل کو موٹا اور سخت کریں

دارچینی سے عضو تناسل کو موٹا اور سخت کریں

عاقرقرحا،پیاز نرگس،دارچینی

ترکیب تیاری ۔

تمام چیزیں ہموزن لیں اور تمام باریک کر کے مکس کر لیں مشک ملا کر زہرہ گاؤ میں کھرل کر کے عضو تناسل پر لگا کر پان باندھ دیں

عضو تناسل کو موٹا اور سخت کریں گے

یہ نسخہ کم از کم 40 روز استعمال کریں ۔

Share Button
پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

پیاز کے فوائد

پیاز باہ کو طاقت دیتا ہے لیکن اس کی کثرت حافظہ کو کند اور دماغ کو خراب کر دیتی ہے پیاز کے ساتھ کالی مرچ اور دار چینی کا استعمال کرنا نقص کی اصلاح کر دیتا ہے اور پیاز کو زیادہ طاقتور بنا دیتا ہے سفید پیاز سرخ پیاز سے زیادہ مقوی باہ ہے ۔

پیاز سے مردانہ کمزوری کا علاج

بے حد مقوی باہ نسخہ

پیاز سفید تین عدد لے کر کسی قلعی دار برتن میں رکھیں اس میں گائے یا بھینس کا دودھ اس قدر ڈالیں کہ چار اونگل اوپر تک آ جائے پھر اس کو نرم نرم آگ پر پکائیں جب گل جائے تو اتار لیں اور سرد ہو جانے پر اس کے برابر گائے کا گھی داخل کریں اور پھر آگ پر بریاں کریں اور برابر وزن شہد ملا کر قوام continue reading…

Share Button
قوت باہ کا علاج لہسن سے

قوت باہ کا علاج لہسن سے

قوت باہ کا علاج لہسن سے

لہسن بھی ایک عطیہ خداوندی ہے جوکہ ہزاروں سالوں سے بطور غذا استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے اور لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچاتا چلا آ رہا ہے لہسن غذا سے زیادہ دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اس کا مزاج گرم وخشک ہے اس میں نمکیات تانبات فولاد اور وٹامن اے ایچ اور سی پائے جاتے ہیں قوت باہ کو بڑھاتا ہے بلغم کو کم کرتا ہے قوت باہ کے اعضاء میں تیزی اور خشکی پیدا کرتا ہے ویدک کی کتابوں میں اس کی بہت تعریف کی گئی ہے ایک دو تولہ continue reading…

Share Button
دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

دانتوں سے خون بہنا

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی زرد سوختہ 6 گرام ، افیون تین گرام سرمہ کی طرح باریک پیس کر محفوظ رکھیں اور بطور منجن استعمال میں لائیں انشاءاللہ پہلے ہی روز دانتوں سے خون آنا بند ہو جائے گا اگر اس کو ہمیشہ استعمال کرتے رہیں تو ہر قسم کے امراض دندان سے محفوظ رہیں گے گویا کہ جملہ امراض دندان کا نہائیت ہی اعلٰی علاج ہے ۔

Share Button
دودھ اور چھوہارے سے مردانہ طاقت کا علاج

دودھ اور چھوہارے سے مردانہ طاقت کا علاج

دودھ اور چھوہارے سے مردانہ طاقت کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

حسب طاقت جسمانی و حسب حالات موسم دو چار عدد تک چھوہارے لے کر رات بھر کسی کورے برتن میں بھگو رکھیں صبح ان کی گٹھلی نکال کر پھینک دیں اور آدھا کلو گائے کے دودھ میں جوش دیں اور چھوہارے نکال کر دودھ استعمال کریں اگر چھوہارے گرمی نہ کرتے ہوں تو پہلے چھوہارے نکال کر کھا کر اوپر سے دودھ پی لیں بے حد مقوی باہ اور مسمن بدن ہے مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے ۔

Share Button
کان سے پیپ آنا کا علاج

کان سے پیپ آنا کا علاج

کان سے پیپ آنا کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

پہلے کان کو جوشاندہ نیم سے صاف کر لیں اور پھر روزانہ دو وقت تازہ دودھ کان میں ڈال کر روئی سے بند کر دیا کریں انشاءاللہ چند دنوں میں لازمی طور پر شفاء ہو گی بہت آسان اور مفید نسخہ ہے

یہ عمل کم از کم 10 دن کریں ۔

Share Button