Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: شوگر
شوگر کا آسان حکیمی علاج

شوگر کا آسان حکیمی علاج

شوگر کا آسان حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

تخم نیلو فر بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تخم سے مغز نکال کر باریک پاؤڈر بنا کر سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

تین گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

پیشاب میں شکر کا آنا ختم ہو جائے گا پیاس کی زیادتی ختم ہو گی پیشاب اصلی حالت میں آ جائے گا بہت ہی سستہ  اور فقیرانہ نسخہ ہے ۔

انشاءاللہ چند رو ز کے استعمال سے شوگر کا لیول اپنی اصلی حالت میں آ جائے گا ۔

Share Button
ذیابیطس

ذیابیطس

ذیابیطس

ذیابیطس کیا ہے

اس بیماری میں شکر آمیز پیشاب کثرت سے آتا ہے اور شدت کی پیاس لگتی ہے جسم لاغر اور کمزور ہو جاتا ہے

ذیابیطس ہونے کے اسباب

ایسے احباب جو کثرت سے دماغی کام کرتے ہیں اس بیماری میں جلد گرفتار ہو تے ہیں گرم اشیاء کا کثرت استعمال یا شدید گرم دواؤں کا کثرت استعمال ی جگر کے افعال میں خرابی کے باعث ہوتا ہے اکثر غدر ناقلہ کے فعل میں جب تیزی آ جاتی ہے تو بائل خون سے زیادہ اخراج پاتا ہے جس سے کھائی گئی غذا یا شوگر یا نشاستہ یا مٹھاس وغیرہ سے بنا ہوا گلوکوز خون میں تحلیل ہو کر ہضم نہیں ہو سکتا  بلکہ کچا رہ جاتا ہے طبیعت مدبرہ بدن سے فالتو سمجھتے ہوئے گردوں اور مسامات کی را ہ خارج کر دیتی ہے یعنی بائل کی خون میں کمی کے باعث اغذیہ وغیرہ کا انہضام متاثر ہو جاتا ہے ۔

ذیابیطس کی علامات

پہلے پہل شوگر کے مریض کو عموما پیاس زیادہ لگتی ہے اور معمول سے زیادہ بار بار پیشاب بھی آتا ہے اور رات کو بھی دو یا تین مرتبہ پیشاب آتا ہے اور رات کو بھی دو یا تین مرتبہ پیشاب آتا ہے صحت دن بدن کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے مرض بڑھنے کے ساتھ ساتھ علامات میں بھی شدت آ جاتی ہے منہ خشک رہنے لگتا ہے منہ کا ذائقہ میٹھا ہو جاتا ہے سانس میں میٹھی میٹھی بو آنے لگتی ہے بھوک کی شدت ہونے لگتی ہے بار بار کھانا کھانے کے باوجود بھوک ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی قبض ہوتی ہے ہاضمہ خراب ہو جاتا ہے رطوبت کی کمی کے باعت پاخانہ کرنے میں مشکل پیش آتی ہے جسم کا درجہ حرارت کم ہونے لگتا ہے دل کی دھڑکن کم ہو جاتی ہے اگر مرض مزید شدت اختیار کر لے تو پیشاب میں دو سے اڑھائی فیصد شکر بڑھ جاتی ہے اور انتہائی حالتوں میں دس سے بارہ فیصد تک ہو جاتی ہے مریض دن و رات میں سے چھ سے آٹھ کلو سے بھی زائد پیشاب کرتا ہے ۔

رات کے پیشاب میں شکر کم جب کہ دن کے پیشاب میں شکر کی زیادتی ہوتی ہے  پیشاب میں شکر کے علاوہ یوریا اور فاسفیٹس کا اخراج بھی بڑھ جاتا ہے مردانہ قوت کمزور ہونے لگتی ہے امساک ختم ہو جاتا ہے پیدائش منی میں کمی کے ساتھ ساتھ قوام رقیق ہو جاتا ہے اور نامردی دامن گیر ہو جاتی ہے عورتوں میں حیض بند ہو جاتا ہے موتیا بند یا بینائی ناقص بعض اوقت زائل ہو جاتی ہے آخر میں تپ دق وسل یا نمونیا یا کثرت اسہال یا ذیابیطسی قوما ہو کر انتقال ہو جاتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
سرعت انزال اور احتلام کا طبی نسخہ

سرعت انزال اور احتلام کا طبی نسخہ

سرعت انزال اور احتلام کا طبی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 50 گرام ،موصلی سیاہ 50 گرام ،ثعلب مصری 50 گرام تالمکھانہ 50 گرام چہار گوند 50 گرام ،طباشیر 12 گرام ،الائچی سبز 12 گرام تمام ادویات کا سفوف بنا لیں

مقدار خوراک ۔

تین صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

سرعت انزال اور احتلام کا خاتمہ کرتا ہے مغلظ منی و مولد منی ہے

یہ یہ ہربل طبی نسخہ ہے اس کے استعمال سے کوئی نقصان نہیں بے فکر ہو کر استعمال کر سکتے ہیں continue reading…

Share Button
پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

پیشاب میں شوگر آنا

نسخہ اُم لشفاء

خشک سونف اور خشک آملہ دونوں برابر وزن لے کر باریک پیس کر کپڑ چھان کر لیں اور چھ، چھ گرام صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں انشاءاللہ جن حضرات کو پیشاب میں شوگر آتی ہو ان کے لئے بہت مفید ثابت ہو گا ۔

Share Button

ذیابیطس کا دیسی ٹوٹکہ

ذیابیطس کا دیسی ٹوٹکہ

ذیابیطس کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

لعاب گھیکوار 6 گرام گلو کاست 4 گرام ہر دو کو ملا کر مناسب مقدار میں مریض ذیابیطس کو دیا کریں انشاءاللہ شوگر لیول نارمل ہو گا اور کوئی انسولین یا میڈیسن لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی

بہت اچھا نسخہ ہے شوق سے تجربہ کریں ۔

 

Share Button
شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کی علامات

پیشاب کا بار بار اور کشرت سے آنا ، بھوک اور پیاس کی زیادتی اور عام کمزوری شوگر کی عام علامات ہیں ، پیشاب اور خون میں شکر شکر موجود ہوتی ہے جس کی فیصد مقدار لیبارٹری کے ذریعے جانچ کرا کے معلوم کی جا سکتی ہے

continue reading…

Share Button

شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

  شوگر کا دیسی علاج

شوگر کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

تخم کریلہ 20 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، تخم حیات بریاں 20 گرام بریاں 20 گرام۔

ترکیب تیاری ۔

سب کو اچھی طرح باریک کر کے محفوظ کر لیں ۔

مقدار خوراک۔

پانچ، پانچ گرام کے کیپسول صبح و دوپہر شام ہمراہ نیم گرم پانی استعمال کریں۔

انشاءاللہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کنٹرول میں ہو جائے گی ۔

Share Button