Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: شہد خالص

 

نفس کی مالش کا عظیم طلاء

نفس کی مالش کا عظیم طلاء

نفس کی مالش کا عظیم طلاء

نسخہ اُم الشفاء

بیر بہوٹی ،خراطین ،اسگند ناگوری جائفل زعفران عطر کیوڑہ عطر گلاب عطر حنا مولسری ہر ایک 3 گرام  لیں اور شہد خالص تین تولہ لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے عطریات شامل کر لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں  5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ۔

فوائد ۔

تمام نسخوں کا سرتاج ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے ۔

Share Button
معجون چاندی

معجون چاندی

معجون چاندی

نسخہ اُم الشفاء

چاندی کے ورق 50 گرام

عنبر خالص 12 گرام

کستوری خالص 12 گرام

مصری 280 گرام

شہد خالص 280 گرام

پہلے تین ادویہ کو کھرل کر کے مصری اور شہد کا قوام کر کے ادویات کو ملا دیں بس معجون چاندی تیار ہے ۔

مقدار خوراک ۔

تین سے پانچ گرام تک عرق گاوزبان آدھ پاؤ کے ساتھ استعمال کریں continue reading…

Share Button
کان درد کا دیسی طریقہ علاج

کان درد کا دیسی طریقہ علاج

کان درد کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

شہد خالص ، انزروت اور نمک لاہوری تینوں دوائیں برابر وزن لے کر انزروت اور نمک لاہوری کو باریک پیس کر شہد میں بخوبی ملا لیں بس دوا تیار ہے کان درد کے وقت کانوں میں ڈال لیا کریں انشاءاللہ کان درد سے آرام آئے گا ۔

Share Button