Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ضعف باہ

رس کپور

رس کپور

        رس کپور

نسخہ اُم الشفاء

Sub Chloride Of Mercury انگریزی میں

یہ سیماب ، گل ارمنی ، پھٹکڑی اور نمک سنگ سے بنایا جاتا ہے

رنگ۔

سفید

قدرے میلا چمکدار

ذائقہ ۔

میٹھا

مزاج ۔

گرم و خشک

افعال و استعمال ۔

رس کپور کا جوہر اڑا کر آتشک اور ضعف باہ میں مستعمل ہے اس کو جوہر منقی کہتے ہیں اس کو مرہم زخم آتشک کو بھرتا ہے ۔

Share Button
سرعت انزال ضعف باہ اور جریان کا نسخہ

سرعت انزال ضعف باہ اور جریان کا نسخہ

سرعت انزال ضعف باہ اور جریان کا نسخہ

ثعلب مصری موصلی سفید مغز تخم تمر ہندی نیم بریاں بہمن سفید ،سنگ جراحت ہر ایک 12،12 گرام لیں مغز بادام شیریں تین تولہ کشتہ قلعی چھ گرام کشتہ مرجان چھ گرام نبات سفید چار گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام گائےکے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان احتلام سرعت انزال ضعف باہ کے لئے بہترین مفید دوا ہے ۔

پرہیز ۔

تیل والی اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں اور ہمبستری سے بھی پرہیز کرنا ہے ۔

Share Button
منی کے قطروں کا علاج جریان

منی کے قطروں کا علاج جریان

منی کے قطروں کا علاج جریان

نسخہ اُم الشفاء

مغز تمر ہندی 100 گرام تخم خرما 100 گرام شیر برگد ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویات کو شیر برگد میں خوب کھرل کریں اور حبوب نخودی تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو گولی صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد

منی کے قطروں کا بہترین علاج ہے قدرتی طور پر امساک پیدا کر کے نئی جوانی بخشتا ہے ۔

نسخہ نمبر 2

منی کے قطروں کا علاج جریان

پھلی ببول ،موچرس ،مازو،ہر ایک 12 گرام مغز حب القطن 50 گرام تمر ہندی بریاں 12 گرام شنگرف رومی 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو نہائیت باریک کر کےکھرل کر کے پانی کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک سے دو گولی دن میں دو یا تین مرتبہ ہمراہ عرق سونف کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

ضعف باہ ،سرعت انزال ،جریان ،احتلام ،رقت مادہ منویہ میں اور مادہ کی تولید میں بہترین ہے اور منی کے قطروں کا بہترین علاج ہے ۔

Share Button
جریان کا علاج اسباب اور علامات

جریان کا علاج اسباب اور علامات

جریان کا علاج اسباب اور علامات

 

نسخہ اُم الشفاء

جریان کے معنی کسی رقیق مواد کا بہنا ہے طب میں اس کے اس طرح تعریف ہو گی منی کے بغیر ارادہ یا بغیر ضرورت کے بہنے کو جریان کہتے ہیں ۔

جریان پیدا ہونے کے اسباب ۔

کثرت مباشرت ،جلق ،شہوت انگیز باتیں کرنا یا نظارے کرنا یا مناظر دیکھنا کمزوری خزانہ منی کثرت منی وغیرہ تر چیزوں کا زیادہ استعمال یا بلغم پیدا کرنے والی چیزوں کا کثرت استعمال جریان کو پیدا کرنے کے اسباب ہیں ۔

جریان کی علامات

مرض جریان عموما پیشاب و پاخانہ اور جزبات کی شدت کے وقت ہوتا ہے جب مرض میں شدت ہوتی ہے اعضائے جنسی زیادہ ذکی الحس ہو جاتے ہیں تو پاجامہ وغیرہ کی رگڑ خوبصورت لڑکی یا تصور سے ہی خارج ہو جاتا ہے جب کچھ عرصہ اسی حالت میں بیت جاتا ہے تو کمزوری پیدا ہو جاتی ہے جسمانی کمزوری ،دماغی کمزوری ،خیالات کا منتشر continue reading…

Share Button
شہوت کی کمی کا علاج

شہوت کی کمی کا علاج

شہوت  کی کمی کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

شہوت کی کمی سے مراد جنسی افعال سے بے رغبتی ہے اس مرض کو طب کی زبان میں ضعف باہ کہتے ہیں

شہوت کی کمی کے اسباب

جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔

نفسیاتی پہلو کے اعتبار سے احساس کمتری خوف عدم توجہ خاندانی و ذہنی احوال اور ذہنی مصروفیات کی کثرت جیسے امور اہمیت کے حامل ہیں یہ مریض بعض معاشرتی نا آسودگیوں ، گھریلو تنازعات شادی سے متعلق نفرتوں کا سبب بننے والے خاندانی رویوں بعض نسلی مسائل اور غلط رسم و رواج کی بنا پر بھی لاحق ہوتا ہے

شہوت کی کمی کی علامات

جنسی اعمال و افعال سے بے رغبتی کی بنا پر جنسی اعضاء میں ضعف لاحق ہو جاتا ہے اور شہوانی افعال کے قابل نہیں رہتے ۔

شہوت کی کمی کا دیسی علاج

جنسی ترغیبات کے لئے اسلامی ،معاشرتی اور نفسیاتی حوالوں سے آمادگی پیدا کی جائے اور حسب ذیل نسخہ استعمال کیا جائے ۔ continue reading…

Share Button
مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن دیسی 12 گرام

زیرہ سیاہ 12 گرام

زنجیل 12 گرام

شہد 100گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں ۔

مقدار خوراک ۔

دو گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں

انشاءاللہ ضعف باہ کو بہت مفید رہ گا ۔

مردانہ کمزوری دور ہو گی یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے یہ نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد کرنا

یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں ڈلیوری بھی دیتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
ضعف باہ کا دیسی طریقہ علاج

ضعف باہ کا دیسی طریقہ علاج

ضعف باہ کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن ،تتلی ، زیرہ کرمانی  ہر ایک 14 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو کوٹ چھان کر باریک کر لیں

مقدار خوراک ۔

ہر روز 4 گرام دودھ کے ساتھ لیں ۔

ضعف باہ کے لئے مفید نسخہ ہے ۔

Share Button
جسمانی دردوں کا دیسی علاج

جسمانی دردوں کا دیسی علاج

جسمانی دردوں کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

زعفران عمدہ 2 گرام ،جند بید ستر 12 گرام،کشتہ شنگرف 12 گرام ،لونگ 12 گرام ، دارچینی 12 گرام ، مغز جائفل 12 گرام ، جلوتری 12 گرام کچلہ مدبر 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں اور گولیاں بنا لیں

خوراک ۔

ایک گولی صبح و شام بعد از غذا دودھ کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔

ضعف باہ ، نامردی ،اعصابی کمزوری جسمانی دردوں کے لئے بہت مفید ہے

اگر آپ کو یہ کاوش اچھی لگی تو پلیز شئیر کریں ۔

Share Button
جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کچلہ مدبر 50 گرام

ست سلاجیت 50 گرام

کشتہ فولاد 50 گرام

مرچ سیاہ 50 گرام

زعفران 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا کر شہد ملا کر حب بقدر نخود گولیاں بنا لیں continue reading…

Share Button
اکسیر باہ کا خاص فارمولا

اکسیر باہ کا خاص فارمولا

اکسیر باہ کا خاص فارمولا

نسخہ اُم الشفاء

کشتہ شنگرف 12 گرام

عاقرقرحا 30 گرام

لونگ 30 گرام

مغز جائفل 30 گرام

جلوتری 30 گرام

ترکیب تیاری ۔ continue reading…

Share Button