Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ضعف جگر

 

جگر کی کمزوری کو دور کرنے والا نسخہ خاص

جگر کی کمزوری کو دور کرنے والا نسخہ خاص

جگر کی کمزوری کو دور کرنے والا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

جب جگر کمزور ہو جاتا ہے تو کمزوری کی وجہ سے اپنے کام کو پوری طرح سے سر انجام نہیں دے سکتا اس کا لازمی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ خون کم پیدا ہوتا ہے اور جب خون کم پیدا ہو تو اس سے جلد کی رنگت مٹیالی سی ہو جاتی ہے ذرا سے چلنے پھرنے سے سانس پھول جاتی ہے اس لئے جگر کی صحت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے جگر کو طاقتور بنانے اور اور بدن میں خون پیدا کرنے کے لئے آج تک جو سب سے بہتر ٹانک معلوم ہوا ہے وہ فولاد یا لوہا ہے اس بات پر حکیموں اور ڈاکٹروں کا اتفاق ہو چکا ہے ۔

گاجر میں فولاد کا عنصر بہت زیادہ شامل ہو تا ہے اس لئے جگر کی کمزوری والے مریض کو گاجر کا استعمال کرنا دوسرے معنی میں کشتہ فولاد ہی استعمال کرنا ہے ۔

روزانہ اچھی اور خوشنما گاجریں لے کر اتنی ہی کھائی جائیں  جتنی ہضم ہو سکیں یا گاجر کا مربہ یا گاجر کا عرق پلایا کریں انشاءللہ چند روز کے استعمال continue reading…

Share Button
قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج

Sexual Ebility

نسخہ اُم الشفاء

قوت باہ کا احساس بھی انسانی عقل کے ساتھ گہرہ تعلق رکھتا ہے ۔

قوت باہ کی کمزوری کے اسباب

کبھی یہ شکائیت عضو تناسل یا خصتین میں کسی پیدائشی نقص کی وجہ سے ہوتی ہے

مباشرت کی زیادتی جلق یا اغلام کی عادت سے یا عرصہ دراز تک جریان منی کثرت احتلام کی شکائیت رہنے سے علاج نہ کروانے سے ۔

اعضائے رئیسہ

دل و دماغ جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے یا پھر معدہ گردوں کے ضعیف ہو جانے سے بھی حالت پیدا ہو جاتی ہے  اور قوت باہ کی کمزوری ہو جاتی continue reading…

Share Button
ضعف جگر کا حکیمی علاج

ضعف جگر کا حکیمی علاج

ضعف جگر کا حکیمی علاج

ضعفر جگر کے اسباب ۔

جگر کی چار قوتوں ( ہاضمہ ،ماسکہ،جاذبہ،دافعہ) سے کسی ایک یا سب کے خراب ہونے سے یہ مرض پیدا ہوا کرتا ہے ۔

ضعف جگر کی علامات ۔

منہ کی رنگت پھیکی ، ہاضمہ خراب ، بھوک بند ہو جاتی ہے اور آخر منہ اور جگر یعنی کلیجہ کی جگہ پو ورم آ جاتا ہے مندرجہ ذیل نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ ضعف جگر کے مریضوں کو بہت فائدہ دے گا ۔ continue reading…

Share Button
ضعف جگر کے سبب ضعف باہ

ضعف جگر کے سبب ضعف باہ

ضعف جگر کے سبب ضعف باہ

جگر جسم کے اعضاء رئیسہ میں سے ایک عضو ہے اس کا کام انسانی جسم میں خون بنا نا ہے جب انسان کا جگر اپنے فعل کی انجام دہی کے قابل نہیں رہتا یا بہت کمزور ہو جاتا ہے تو جسم میں غذا سے خالص خون تیار نہیں ہوتا اور جب خون ناقص ہو تو منی کی پیدائش بھی ناقص رہتی ہے اس لئے جگر کی کمزوری سے قوت باہ کمزور ہو جاتی ہے اور عضو میں انتشاری اور جو خون کی زیادتی پر موقوف ہے جاتی رہتی ہے مادہ منویہ کم خارج ہوتا ہے ۔

ضعف جگر کے اسباب ۔

ضعف جگر کا مرض دائمی قبض ، ضعف ہضم ،ورزشیں نہ کرنا زیادہ چکنائی اور بہت تیز گرم مصالحے کھانے سے جگر کے مقام پر چوٹ کے اثر سے ملیریا بخار سے اور زیادہ شراب نوشی سے پیدا ہوتا ہے ۔ continue reading…

Share Button