Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: طریقے
ہمبستری کے طریقے اور اوقات

ہمبستری کے طریقے اور اوقات

ہمبستری کے طریقے اور اوقات

ہمبستری کرنے کا سب سے عمدہ وہ وقت ہے  جب کھانا ہضم ہو چکا ہو مگر معدہ سے نہ نکلا ہو اگر کھانا ہضم نہ ہوا ہو گا تو حرکت جماع کے سبب سے بغیر ہضم شدہ کھانا  عروق پہنچا کر سدے پیدا کرے گا اور اگر کھانا ہضم ہونے کے بعد معدہ خالی ہو چکا ہو گا تو بدن میں خشکی بکثرت پیدا ہو گی قوت گھٹ جائے گی حرارت غریزی میں ضعف آ جائے گا لازم ہے کہ جماع کے وقت حرارت و برودت اور رطوبت اور خشکی خوب اعتدال پر ہوگی کیونکہ حرارت غالب ہو گی تو وہ حرارت جو ہمبستری سے پیدا ہوتی ہے  اگر سردی غالب ہو گی تو اس میں وہ سردی جو جماع کے بعد آتش شہوت کے بجھانے کے لئے لاحق ہوتی ہے مل کر غلبہ کرتی ہے اور بدن کی حرارت کو بالکل زائل کر دیتی ہے اگر خشکی غالب ہو گی تو اس میں وہ خشکی جو جماع سے پیدا ہوتی ہے مل کر مزاج میں زیادہ خشکی لاتی ہے اگر رطقبت غالب ہو گی تو اس میں حرارت جماع داخل ہو کر تعفن پیدا کرے گی جس سے امراض تپ اور درد سر لاحق ہو جاتی ہے ۔

ہمبستری کے طریقے اور اوقات

بھوک کی حالت میں ہمبستری نہیں کرنی چائیے،سرد تاشیر والی اشیاء کھا کر ہمبستری نہیں کرنی چائیے ،بخار ،نزلہ زکام میں ہمبستری نہیں کرنی چائیے ،

خون عطیہ کرنے کے 5 دن کے اندر ہمبستری نہیں کرنی چائیے ۔

Share Button
عورت کو قابو کرنے کے طریقے

عورت کو قابو کرنے کے طریقے

عورت کو قابو کرنے کے طریقے

درج ذیل طریقوں سے عورت کو قابو میں  لایا جا سکتا ہے ۔

۔ کیلے کے رس میں جائفل  ملا لیں  اور عضو خاص پر اچھی طرح لیپ کر لیں اس کے بعد ہمبستری کریں عورت قابو میں آ جائے گی آپکے علاوہ کسی اور کے ساتھ سیکس نہیں کرے گی ۔

۔جنگلی فاختہ کے دو پروں کو جلا کر ان کی راکھ کو شہد میں ملا کر عضو خاص پر لیپ کر کے ہمبستری کریں  عورت قابو میں آ جائے گی ۔

۔دارچینی کے سفوف کو شہد میں ملا کر عضو خاص  پر لیپ کریں اور ہمبستری کریں عورت قابو میں آ جائے گی ۔

ہماری یہ کاوش اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں ۔

Share Button
خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

سدیوں میں جلد خشک ہو جاتی ہے جس سے جلد خاصی سخت ہو جاتی ہے اور چہرہ اکڑا ہوا محسوس ہوتا ہے تو اس سے نجات پانے کے لئے سب سے پہلے تو ایسی غذا کا استعمال ضروری ہوتا ہے جس میں چکنائی کی مقدار وافر ہو اس کے ساتھ پانی کا استعمال زیادہ کرنا چائیے اپنی غذا میں پھلوں کو شامل کریں کیونکہ پھلوں میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے

خشک جلد کی حفاظت کے طریقے

لیموں اور کیکٹس کلینر استعمال کرنا چائیے اس سے جلد کی رطوبت میں اضافہ ہوتا ہے یہ عمل دن میں تقریباَ چار سے پانچ دفع کرنا چائیے جس سے جلد نکھر جائے گی ۔

 

Share Button