Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: عضوخاص کو فربہ اور سخت کرنے والا طلاء
نفس کو لمبا کرنے کا علاج

نفس کو لمبا کرنے کا علاج

نفس کو لمبا کرنے کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

خراطین 50 گرام روغن کنجد 100 گرام

ترکیب تیاری ۔

خراطین کو خشک کر کےروغن کنجد میں پیس لیں اور طلاء کریں پہلے نفس کو کسی کھردری چیز سے مل لیں ۔

اس کے ساتھ یہ بھی تدبیر کریں کہ نفس کو ہر روز صبح و شام کسی کپڑے سے ملیں سرخ ہو جائے تو اوپر بھیڑ کا دودھ مل کر چھوڑ دیں دودھ خشک ہو جائے تو اوپر زفت رومی طلاء کریں اس سے مادہ غذا کھینچ کر نفس کی طرف لائے گا اس جگہ پر آ کر تحلیل نہ ہو گا یہ مادہ نفس کی غذا بنے گا اور نفس کو موٹا کرے گا ۔

Share Button
عضو کو لمبا کرنے والا طلاء

عضو کو لمبا کرنے والا طلاء

عضو کو لمبا کرنے والا طلاء 

خراطین خشک 12 گرام جونک خشک 12 گرام ۔

ترکیب تیاری و استعمال ۔

گائےکے دودھ میں پیس کر کپڑے پر لگا کر عضو خاص کی کیپ چھوڑ کر لگائیں تقریبا 6 گھنٹے بعد عضو خاص کو گرم پانی سے دھو لیں یہ عمل کم از کم 40 روز کریں ۔

فوائد ۔

عضو خاص کی لمبائی کے لئے بہترین طلاء ہے

Share Button
عضوخاص کے لئے سستا اور آسان طلاء

عضوخاص کے لئے سستا اور آسان طلاء

عضوخاص کے لئے سستا اور آسان طلاء

نسخہ اُم الشفاء

سیاہ چیونٹی 100 عدد کو 30 گرام روغن چنبیلی میں ڈال کر تین ہفتہ کے لئے رکھ چھوڑیں پھر چھان کر محفوظ کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں انشاءاللہ افاقہ ہوگا ۔

خوب طاقت پیدا ہوتی ہے اور عضوخاص میں سختی پیدا ہوتی ہے ۔ continue reading…

Share Button
عضوخاص کو فربہ اور سخت کرنے والا طلاء

عضوخاص کو فربہ اور سخت کرنے والا طلاء

عضوخاص کو فربہ اور سخت کرنے والا طلاء

نسخہ اُم الشفاء

شیر کی چربی کو روغن چنبیلی میں حل کر کے دو رتی مشک ملا کرعضوخاص پر طلاء کریں ۔

فوائد ۔

عضو خاص کو فربہ اور سخت کرتا ہے ۔

Share Button