عضو خاص طلا - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: عضو خاص طلا
ڈھیلے اور سست عضو خاص کا علاج

ڈھیلے اور سست عضو خاص کا علاج

ڈھیلے اور سست عضو خاص کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

بینگن ایک عدد دار فلفل 50 عدد خراطین 50 گرام روغن کنجد آدھا کلو

ترکیب تیاری ۔

بینگن میں دار فلفل چبھو کر دھوپ میں رکھیں جب خشک ہو جائے تو بینگن اور دار فلفل کو تیل مزکورہ میں ملا کر کینچوے پیس کر ملا دیں ۔

طریقہ استعمال ۔

رات کو عضو خاص پر مالش کریں کیپ چھوڑ کر اور اوپر ململ کا کپڑا باندھ دیں

انشاءاللہ چالیس روز کے استعمال سے عضو خاص میں سختی آئے گی اور عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم ہو گا ۔

Share Button
عضو تناسل کو سخت کرنے والا طلاء

عضو تناسل کو سخت کرنے والا طلاء

عضو تناسل کو سخت کرنے والا طلاء

نسخہ اُم الشفاء

پارہ ایک گرام ہڑتال ایک گرام سنکھیا 1 گرام مردار سنگ 1 گرام عرق برگ کٹائی خورد 24 گرام مکھن تازہ 36 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام دواؤں کو پہلے عرق برگ کٹائی اور پھر مکھن میں ملا کر محفوظ رکھیں

طریقہ استعمال ۔

رات کو سوتے وقت بدستور مالش کریں

فوائد ۔

اعصاب کی کمزوری ، باہ کی کمزوری اور عضو تناسل  کی جملہ خرابیوں میں مفید ہے ۔

Share Button
عضو خاص کی طاقت کے لئے حلوہ خاص

عضو خاص کی طاقت کے لئے حلوہ خاص

عضو خاص کی طاقت کے لئے حلوہ خاص

نسخہ اُم لشفاء

بیضہ مرغ ایک عدد پیالی میں پھینٹ لیں

بیضہ مرغ کے خول کے برابر آب ادرک لیں ۔

بیضہ مرغ کے مطابق آب پیاز لیں ۔

ان سب میں شہد خالص ملاکر یکجان کر لیں ۔

ترکیب تیاری ۔

بیضہ مرغ کے خول کے مطابق روغن زرد کڑاہی میں ڈالیں اور پکائیں جب جھاگ مر جائے تو انڈوں والا مجموعہ ڈال دیں اور ہلائیں بس حلوہ تیار ہے ۔ continue reading…

Share Button
کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

سفید پیاز لے کر اس کا عرق نچوڑ لیں اور اس کو کوری ہانڈی میں بھر دین اور اوپر ڈھکنا دےکر بند کر کے ایک زمین میں گڑھا کھود کر ہانڈی کو رکھ دیں چالیس دن کے بعد نکالیں تو سفید سفوف چونے کے رنگ کا ملے گا

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص کو موٹا کرنے کے لئے

عضو خاص کو موٹا کرنے کے لئے

عضو خاص کو موٹا کرنے کے لئے

نسخہ اُم لشفاء

ایک ناریل لیں جس میں پانی نہ ہو اس کو بیھڑ کے دودھ سے بھر دیں جب خشک ہو جائے باریک پیس لیں اور شہد میں ملا کر یکجان کر لیں اور عضو خاص کی مالش کریں جتنا چائیں موٹا کر لیں اس سے بڑھ کر شاہد ہی کوئی چیز ہو گی ۔

Share Button
عضو خاص کا چھوٹا پن ختم ہو جائے

عضو خاص کا چھوٹا پن ختم ہو جائے

عضو خاص کا چھوٹا پن ختم ہو جائے

نسخہ اُم لشفاء

دار فلفل 12 گرام لہسن 12 گرام آب بادنجان 12 گرام روغن بیر بوٹی

ترکیب تیاری ۔

ان سب کو خوب اچھی طرح کھرل کریں اور روغن بیر بوٹی ملا کر پتال جنتر تیل نکال لیں ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص میں زبردست سختی پیدا ہو جائے

عضو خاص میں زبردست سختی پیدا ہو جائے

عضو خاص میں زبردست سختی پیدا ہو جائے

اجزاء

بیج حضوری 4 گرام بیج کنیر 5 گرام بیج مدار 3 گرام عرق لہسن 30 گرام

ترکیب تیاری ۔

لہسن کو چھیل کر کوٹ لیں اور ایک ململ کے کپڑے میں اس کا عرق نچوڑ لیں اور باقی اجزاء کو باریک پیس لیں اور لہسن کا پانی ملا کر چند دن تک سایہ میں رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
آلہ تناسل کے لئے نفیس طلاء

آلہ تناسل کے لئے نفیس طلاء

آلہ تناسل کے لئے نفیس طلاء

نسخہ اُم لشفاء

عاقرقرحا 4 گرام جائفل 4 گرام لونگ 4 گرام جاوتری 4 گرام بیر بوٹی 6 گرام خراطین 6 گرام لہسن 50 گرام چربی شیر 60 گرام .

ترکیب تیاری ۔

سرکہ میں کھرل کر لیں اور چربی شیر ملا کر پتال جنتر کشید کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص کے لئے خاص طلاء

عضو خاص کے لئے خاص طلاء

عضو خاص کے لئے خاص طلاء

نسخہ اُم لشفاء

تخم مولی 12 گرام میٹھا تیل 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

تخم مولی کو میٹھے تیل میں اس قدر کھرل کریں کہ یکجا ہو جائے پھر اس کو گرم کر کے عضو خاص پر ملیں ۔ continue reading…

Share Button
آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

نسخہ اُم لشفاء

فلفل سیاہ 3 گرام سرخ مرچ 6 گرام ادرک 6 گرام بیر بوٹی 4 گرام مونگ 4 گرام جلوتری 5 گرام

جائفل 2 گرام خراطین 4 گرام عاقرقرحا 4 گرام جائفل 3 گرام خراطین 4 گرام برادہ کجلہ مدبر 1 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس کر روغن کنجد سے چرب کر کے پوٹلی بنا لیں continue reading…

Share Button