Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: عضو خاص میں سختی
عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھا گرام بورہ ارمنی پیس کر اور شہد روغن میں ملا کر بروقت ضرورت عضو خاص پر طلا کریں پیڑو اور خصیوں پر بھی لگائیں عضو خاص میں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی ۔

عضو خاص کی سختی اور امساک کا بہترین نسخہ

نسخہ نمبر 2

ہلیلہ کابلی تین گرام جلوتری دو گرام گل سرخ اور فلفل سیاہ تین تین گرام کوٹ چھان کر شہد میں ملا کر بوقت ضرورت عضو خاص پر لگائیں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی continue reading…

Share Button
عضو خاص کی کمزوری دور کرنے والا طلاء

عضو خاص کی کمزوری دور کرنے والا طلاء

عضو خاص کی کمزوری دور کرنے والا طلاء

نسخہ اُم لشفاء

سنکھیا سفید ڈلی 50 گرام عاقرقرحا ایک گرام لونگ ایک گرام جائفل ایک گرام زعفران 3 گرام بیر بوٹی ایک گرام خراطین خشک ایک گرام کنیز سفید  کی جڑ ایک گرام کستوری آدھا گرام

ترکیب تیاری ۔

سنکھیا سفید ڈلی لے کر شیر مدار میں تر کر کے پھر پانچ دن تک ڈنڈا تھوہر کے دودھ میں تر کریں اس کے بعد ڈلی کو ڈانڈا تھوہر کی ایک موٹی شاخ میں سوراخ کر کے رکھیں اور بعد میں گائے کا آدھ پاؤ مکھن لے کر اس میں پانچ دن تک کھرل کرتے رہیں بعد چینی کی پلیٹ میں continue reading…

Share Button