Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: علاج
کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

سفید پیاز لے کر اس کا عرق نچوڑ لیں اور اس کو کوری ہانڈی میں بھر دین اور اوپر ڈھکنا دےکر بند کر کے ایک زمین میں گڑھا کھود کر ہانڈی کو رکھ دیں چالیس دن کے بعد نکالیں تو سفید سفوف چونے کے رنگ کا ملے گا

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ کو پیدا کرنے کا نسخہ

قوت باہ کو پیدا کرنے کا نسخہ

قوت باہ کو پیدا کرنے کا نسخہ

ترکیب تیاری ۔

کیکر کی خام پھلیاں لے کر سایہ میں خشک کر کے برابر مصری ملا کر سفوف تیاری کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک تولہ صبح اور ایک تولہ شام ہمراہ دودھ کھانے کے ساتھ

انشاءاللہ چند ہی روز میں قوت باہ بہت زیادہ پیدا ہو گی

Share Button
بوڑھوں کو جوان اور طاقتور بنائے

بوڑھوں کو جوان اور طاقتور بنائے

بوڑھوں کو جوان اور طاقتور بنائے

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

تازہ سبز چنے جو دودھیا ہوں دس کلو لے کر کاٹ کر گائے کے دودھ میں ملا کر اس کا عرق کشید کریں ۔

ترکیب استعمال ۔

پانچ تولہ صبح اور پانچ تولہ شام continue reading…

Share Button
سیکس میں لزت دینے والا نسخہ

سیکس میں لزت دینے والا نسخہ

سیکس میں لزت دینے والا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

عاقرقرحا 8 گرام جوزبوا 6 گرام مشک خالص 6 گرام سلاجیت 5 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب کو کوٹ کر شہد کے ساتھ گولیاں بنا لیں گولی کا سائز مرچ سیاہ کے دانے کے برابر ہو

continue reading…

Share Button
قوت باہ کا نسخہ خاص

قوت باہ کا نسخہ خاص

قوت باہ کا نسخہ خاص

نسخہ اُم لشفاء

موصلی سفید ، موصلی سیاہ ، ثعلب مصری ، دار چینی ، تالمکھانہ ، خولنجان، بیج بند ، شقاقل ، اندر جو ، مصری

ترکیب تیاری ۔

سب دوائیں ہم وزن لےکر کوٹ کر سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

جوڑوں کے درد کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز بادام 20 گرام مویز منقٰی 12 گرام کچلہ مدبر 12 گرام زعفران 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام دواؤں کو کوٹ کر ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں

continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کا ٹانک خاص

مردانہ طاقت کا ٹانک خاص

مردانہ طاقت کا ٹانک خاص

نسخہ اُم لشفاء

زعفران 10 گرام تج 10 گرام سعد کوفی 10 گرام زنجیل 10 گرام فلفل سیاہ 10 گرام چرائتہ 10 گرام بالچھڑ 10 گرام فلفل دراز 10 گرام الائچی خورو 10 گرام دارچینی 10 گرام خولنجاں 10 گرام لونگ 10 گرام اسارون 10 گرام مصطگی رومی 25 گرام چینی ہموزن شہد تمام وزن کے دو گنا

ترکیب تیاری ۔

ان تمام ادویات کو کوٹ کر باریک سفوف بنا لیں اور شہد ڈال کر معجون بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
معجون مولی برائے مغلظ منی

معجون مولی برائے مغلظ منی

معجون مولی برائے مغلظ منی

نسخہ اُم لشفاء

تخم مولی 40 گرام بہمن مرچ 20 گرام حب آلاس 20 گرام جفت بلوط 12 گرام خولنجاں 12 گرام

عاقرقرحا 12 گرام کندر 250 گرام تخم ثبت 250 گرام شہد 250 گرام مصری 250 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب چیزوں کو کوٹ کر معجون بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
باہ کو طاقت دینے والا نسخہ

باہ کو طاقت دینے والا نسخہ

باہ کو طاقت دینے والا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

برگ گڑ ہل تازہ تین پاؤ قند سیاہ ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

دونوں دواؤں کو کوٹ کر لڈو بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

نسخہ اُم لشفاء

فلفل سیاہ 3 گرام سرخ مرچ 6 گرام ادرک 6 گرام بیر بوٹی 4 گرام مونگ 4 گرام جلوتری 5 گرام

جائفل 2 گرام خراطین 4 گرام عاقرقرحا 4 گرام جائفل 3 گرام خراطین 4 گرام برادہ کجلہ مدبر 1 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس کر روغن کنجد سے چرب کر کے پوٹلی بنا لیں continue reading…

Share Button