Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: علاج
عضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج

عضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج

عضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

دار چینی لے کر اس کو اچھی طرح سے کوٹ کر پیس لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں جب مرہم کی طرح ہو جائے استعمال میں لائیں

ترکیب استعمال ۔

رات کو سوتے وقت حشفہ و سیون چھوڑ کر عضو خاص پر لیپ کریں اور ارنڈ یا پان کا پتا گرم کر کے باندھ دیں اور صبح کو کھول دیں یہ continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کا ٹانک

مردانہ طاقت کا ٹانک

مردانہ طاقت کا ٹانک

تخم ترب کو پیس کر شہد میں ملا کر کھانے سے قوت باہ بڑھتی ہے بوڑھا جوان ہو جاتا ہے

نوٹ۔ غذا میں صرف روٹی اور شہد کھائیں

چنے لے کر رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کچے کھائیں اور اوپرسے اس کا پانی شہد ملا کر پی لیں تو ضعف باہ کے مریضوں کے لئے بڑا مفید ہے ۔

Share Button
مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

نسخہ اُم لشفاء

پوست ہلیلہ کابلی 25 گرام ،پوست ہلیلہ زرد 25 گرام ،پوست بہیڑہ 25 گرام ، آملہ مصفا 25 گرام ، شہد 250 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام چیزوں کو کوٹ کر شہد میں معجون بنا لیں۔

ترکیب استعمال ۔

صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ 10 گرام کھائیں اور رات کو سوتے وقت بھی ایک گلاس دودھ کے ساتھ 10 گرام کھائیں ۔

انشاءاللہ بہت فائدہ دے گی ، مقوی باہ ہے ، امساک کو بڑھاتی ہے ، سیکس پاور کو دوگنا کرتی ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے ۔

Share Button
مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

دودھ ، مکھن، مغز بادام چربی والا گوشت بغیر معالج کے کھلائیں بہت فائدہ کرتا ہے اصلی ترنجیں مصفٰی دو تولہ لے کر آدھ کلو دودھ میں حل کر کے چھان لیں اور ہلکی آگ پر پکائیں جب گاڑھی ہو جائے تو ثعلب مصری 6 گرام ڈال کر نیم گرم روزانہ پئیں انشاءاللہ مادہ تولید کی افزائش ہو گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

Share Button
جگر کی کمزوری کا علاج

جگر کی کمزوری کا علاج

جگر کی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی ساختہ باریک پیس کر رکھیں بہتر یہ ہے کہ برگ سرس کے نغزا میں رکھ کر گل حکمت کر کے کشتہ کریں اور باریک پیس کر محفوظ کریں روزانہ صبح کے وقت دو رتی تک مکھن میں رکھ کر دیا کریں انشاءاللہ چند یوم میں جگر کی کمزوری رفع دفع ہو جائے گی ۔

Share Button
داڑھ کے درد کا دیسی علاج

داڑھ کے درد کا دیسی علاج

داڑھ کے درد کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کوڑی سوختہ ، پھٹکڑی بریاں ہر ایک 12 گرام ، عاقرقرحا ، زیرہ سفید نمک لاہوری ، اجوائن ، نوشادر ہر ایک 6 گرام افیون 4 رتی سب کو باہم ملا کر خوب پیس کر دانتوں پر ملا کریں چند منٹ میں داڑھ کا درد جاتا رہ گا ۔ اور دانتوں کے درد کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔

Share Button
جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام ورق نقرہ 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں ورق نقرہ یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں continue reading…

Share Button
تکاوٹ کا علاج

تکاوٹ کا علاج

تکاوٹ کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکاوٹ دور کرنے کے لئے دو بڑے چمچے شہد ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر پی لیں انشاءاللہ تھکن دور ہو جائے گی ۔

Share Button
چھپاکی کا مرض کا علاج

چھپاکی کا مرض کا علاج

چھپاکی کا مرض کا علاج

چھپاکی کو سر کھوئی بھی کہا جاتا ہے جس سے تمام بدن پر سرخ سرخ ابھرے ہوئے ابلے پڑ جاتے ہیں اور ان میں خارش شدت سے ہوا کرتی ہے ۔

ونف چھ گرام ، پودینہ تازہ 12 گرام تازہ نہ ملے تو خشک 6 گرام دونوں کو پاؤ بھر پانی میں خوب باریک پیس کر مصری ملا کر دن میں تین بار پلا دیا کریں انشاءاللہ اسی روز چھپاکی سے فائدہ ہو گا

Share Button
حمل کے دوران قے کا علاج

حمل کے دوران قے کا علاج

حمل کے دوران قے کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

اکثر عورتوں کو حمل کے ایام میں قے کی بڑی تکلیف ہوا کرتی ہے اس کو دور کرنے کے لئے ذیل کا نسخہ بڑا ہی اکسیر ہے

سونف 6 گرام کی پوٹلی بنائیں اور آدھ کلو دودھ میں پکائیں دو تین جوش آ جانے پر اتار کر پھینک دیں اور اس میں مصری بقدر ذائقہ ملا کر پلا دیں انشاءاللہ اسی روز قے میں افاقہ ہو جائے گا ۔

Share Button