Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: علاج
گردے کے درد کا علاج

گردے کے درد کا علاج

گردے کے درد کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

ایک ریٹھ کا چھلکا اور مغز جس سے سیاہی اور اندر کی زردی دور کر لی گئی ہو باریک پیس کر پانی سے پانچ گولیاں بنا لیں اور ایک گولی درد گردہ کے وقت استعمال کریں انشاءاللہ گردے کے درد سے فوری فائدہ ہو گا ۔

Share Button
پھلہری کا دیسی علاج

پھلہری کا دیسی علاج

پھلہری کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

بیر بہوٹی 12 گرام سیماب 12 گرام ، مردار سنگ 12 گرام اور سم الفارہ 3 گرام تمام ادویہ کو ایک پاؤ دہی میں کھرل کر لیں اور پھلہری کے داغوں پر لگا کر دھوپ میں بیٹھا کریں ایک ہفتہ تک یہی عمل کریں انشاءاللہ پھلہری کے داغ ختم ہو جائیں گے ۔

Share Button
تر خارش کا علاج

تر خارش کا علاج

تر خارش کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سرسوں کا تیل نصف چھٹانک گائے کا دہی ایک پاؤ تیل کو دہی میں اچھی طرح ملا لیں یہاں تک کہ ہر دو اشیاء باہم یک جان ہو جائیں بعد میں وہ مریض کو پلا دیں یہ عمل پورا ایک ہفتہ جاری رہے دوسرے ہفتے کے لئے تیل میں ایک تولہ کا اضافہ کریں انشاءاللہ تر خارش کو بہت مفید ہو گا ۔

Share Button
ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

ہر قسم کی بواسیر کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

روزانہ مریض کو نہار منہ گائے کی تازہ دہی جس قدر وہ پی سکے پلا دیا کریں انشاءاللہ دو ہفتہ کے مکمل استعمال سے ہر قسم کی بواسیر کی تکلیف سے چھٹکارہ حاصل ہو گا ۔

Share Button
سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گائے کی دہی کم از کم آدھ کلو لے کر اس میں قدرے جوکھار ملا کر مریض کو پلایا کریں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ دو ہفتہ میں پوری طرح سے صحت ہو جائے گی تجربہ کر کے آزمائش کر سکتے ہیں ۔

Share Button
پیچش اور دست کا علاج

پیچش اور دست کا علاج

پیچش اور دست کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

موچرس کو کوٹ کر چھان کر دو گرام صبح اور دو گرام شام دہی میں ملا کر پلایا کریں انشاءاللہ تین روز کے استعمال سے یقینی طور پر مریض پیچش کو آرام ہو گا خوا کتنی ہی سخت پیچش ہو ۔

Share Button
گنجہ پن کا علاج

گنجہ پن کا علاج

گنجہ پن کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

حسب ضرورت گائے کا دہی اور ہلدی کا پاوڈر کسی تانبے کے برتن میں ڈال کر خوب کھرل کریں یہاں تک کہ دہی کا رنگ سبز ہو جائے بس گنجہ پن کی دوا تیار ہے

ترکیب استعمال ۔

سر پر لیپ کر دیا کریں چند ہفتوں کے استعمال سے گنجہ پن دور ہو جائے گا انشاءاللہ

کافی لوگ اس نسخہ سے فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی آزمائیں اور بالوں جیسی نعمت سے مالا مال ہوں

Share Button
نیند نہ آنے کا علاج

نیند نہ آنے کا علاج

نیند نہ آنے کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

یہ بیماری صحت اور تندرستی کے لئے نہائیت ہی مضر ہے اگر خدانخواستہ اس کا جلد تدارک نہ کیا جائے تو اس سے جنون ، اختلاج قلب ، خشک کھانسی اور دیگر اسی قسم کے کافی امراض پیدا ہو جاتے ہیں ۔

جن حضرات کو نیند نہ آتی ہو اس کے سر پر روزنہ دن میں تین مرتبہ گائے کی دہی کی مالش کریں اس سے انشاءاللہ چند روز کے اندر اندر ہی خشکی اور گرمی دور ہو کر نیند بخوبی آئے گی ۔ continue reading…

Share Button
سر درد کا گھریلو علاج

سر درد کا گھریلو علاج

سر درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء

سر میں خشکی اور گرمی کے باعث ہونے والے درد کے لئے دہی بہت مفید ہے

حسب ضرورت دھنیا لیں اور انہیں گائے گے تازہ دہی میں پیس کر لیپ تیار کریں اور مریض کی پیشانی اور اس کے ارد گرد تڑپتی ہوئی کنپٹی کی رگوں پر لیپ کر دیں انشاءاللہ درد میں تسکین اور سر میں ٹھنڈک پیدا ہو جائے گی تجربہ کر کے آزما سکتے ہیں

انشاءاللہ سر درد ختم ہو جائے گا ۔

 

Share Button
عورتوں کی شرمگاہ کی خارش کا علاج

عورتوں کی شرمگاہ کی خارش کا علاج

عورتوں کی شرمگاہ کی خارش کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

مریضہ کو چائیے کہ کپڑا جو کہ بالکل صاف ہو چار تہہ کر کے کچے دودھ میں بھگو کر اوپر رکھے اس طرح دن میں تین مرتبہ یا چار مرتبہ روزانہ کرے اس سے انشاءاللہ دن بدن شرمگاہ کی خارش مٹتی جائے گی اور سات روز کے استعمال سے خدا کی مہربانی سے پوری طرح خارش کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

Share Button