نسخہ اُم لشفاء
اگر خون حیض بہت تھوڑی مقدار میں آتا ہو تو اس کے جاری کرنے کے لئے حسب ذیل تدبیر کیجئے انشاءاللہ معمولی تکلیف سے بہت جلد افاقہ ہوجائے گا ۔
اونٹنی کا دودھ آدھ کلو گرما گرم گڑ ملا کر مریضہ کو پلائیں اور گرم کپڑا اوڑھ کر لیٹ جانے کی ہدائیت کریں اس سے انشاءاللہ حیض کا خون زیادہ آنا شروع ہو جائے گا ۔
نسخہ اُم لشفاء
بھیڑ کا دودھ 400 ملی لیٹر بھینس یا گائے کادودھ آدھا کلو شہد 40 گرام اور روغن بادام 10 گرام
ترکیب تیاری و استعمال ۔
تمام چیزوں کو دودھ میں ملا دیں نیم گرم نوش فرمائیں اس کے بعد ہمبستری کریں ا س سے فورا ہی تمام کمزوری منٹوں میں دور ہو جاتی ہے اس نسخہ کو استعمال کرنے والا کبھی کمزور نہیں ہو پاتا ۔
—————————————————————————————————-
نسخہ اُم لشفاء
یہ ایک نہائیت ہی بری قسم کی پھنسیاں ہوتی ہیں جس میں بہت زیادہ خارش ہوا کرتی ہے اور کھجانے کے بعد اس میں سے جو زرد پانی سا نکلتا ہے وہ اس قدر تیز ہوتا ہے کہ جہاں بھی لگ جائے وہیں پھنسیاں ظاہر ہو جاتی ہیں بالعموم بازو اور سر پر یہ پھنسیاں زیادہ دیکھی گئی ہیں ۔
دن میں دو مرتبہ کچے بھینس کے دودھ سے مطلوبہ مقام پر مساج کریں اس سے پہلے ہی روز میں خارش اٹھنا بند ہو جائے گی اور چند روز کے لگاتار استعمال سے انشاءاللہ کلی طور پر شفاء ہو جاتی