Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: علاج
مشت زنی کا علاج اسباب اور علامات

مشت زنی کا علاج اسباب اور علامات

مشت زنی کا علاج اسباب اور علامات

نسخہ اُم الشفاء

ایسا فعل جس کے ذریعے آدمی غیر طبعی انداز میں ہاتھوں کے استعمال سے  مادہ تولید خارج کرے طب کے رو سے  مشت زنی کہلاتا ہے عرف عام میں اسے جلق مشت زنی اور خود لزتی کے نام دیئے جاتے ہیں  اخراج مادہ کے کچھ دیگر غیر طبعی طریقے بھی ہوتے ہیں جن میں رانوں کی حرکات سے عضو خاص پر اس قدر دباؤ بڑھانا کہ انزال ہو جائے یا محض تخیل کے زور پر ایسا کر لیا جائے اسی طرح بستر پر الٹا لیٹ کر حرکات کے زریعے بھی مادہ خارج کر لیا جاتا ہے یہ سبھی غیر فطری طریقے مشت زنی کہلاتے ہیں لیکن ان کے نتائج اس سے ملتے جلتے ہی ہوتے ہیں ۔

مشت زنی کے اسباب ۔

جلق بزات خود مرض نہیں ہے کیونکہ یہ تو ایک عادت ہے جسے بہت سے لوگ آغاز شباب میں ہی اختیار کر لیتے ہیں اس عادت کو اختیار کرنے کے کئی ایک اسباب ہیں ۔جن میں بنیادی سبب تو بلوغت کے وقت جسم میں جنم لینے والی تبدیلیوں سے خود آگہی کا جزبہ ہے مزاج کی غیر طبعی گرمی کچھ نفسیاتی الجھنیں جنسیات کے حوالے سے مطلوبہ ضروری رہنمائی کی کمی اور بدن میں اعتدال کی غیر موجودگی جیسے عوامل بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں مقوی باہ غذا کا زیادہ استعمال سے مادہ تولید کی کثرت پیدائش بھی اس کا سبب ہوتی ہے کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دایہ بچے کو سلانے کے لئے اس کے عضو کو سلانے لگ جاتی ہے اگر ایسا تسلسل سے ہوتا رہے تو بچہ ذہنی طور پر اس کا عادی بن جاتا ہے اور جوانی کی حدود میں داخل ہوتے ہی یہ عادت اس میں لوٹ آتی ہے اور عضو خاص کو سہلاتا سہلاتا جلق کا عادی بن جاتا ہے ۔

مشت زنی کی علامات ۔

نفسیاتی عوارض میں چڑچڑاپن ، تنہائی پسند اور شرمیلا ہو جانا بزدلی پست ہمتی احساس کمتری اور میل جول سے کتراؤ شامل ہے جب کہ بدنی علامات میں چہرے کی بے رونقی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا بڑھ جانا خونی کی کمی دماغی کمزوری دل کی دھڑکن بڑھ جانا ، معدہ کی خرابی ، اعصابی کمزوری ،قبض جنسی کمزوری ، سر چکرانا اور عمومی جسمانی کمزوری شامل ہے چند ایک بھی عضو خاص کی خرابیاں جنم لیتی ہیں ۔جس میں عضو خاص کی جڑ کا پتلا ہونا اس کی کجی ٹیڑھا پن رگوں کا ابھر جانا خصیوں کا چھوٹا ہو جانا شامل ہے ۔

مشت زنی کا علاج

اس مرض کا علاج مرحلہ وار ہوتا ہے پہلے مرحلے میں ذکاوت حس کا علاج کیا جاتا ہے اس علاج سے عضو خاص کی ذکاوت حس کو کنٹرول کیا جاتا ہے ذکاوت حس کے نسخہ جات اس ویب سائیٹ میں موجود ہیں دوسرے مرحلے میں قوت باہ کا علاج کیا جاتا ہے قوت باہ کے مختلف نسخہ جات اس ویب سائیٹ میں موجود ہیں ۔

Share Button
مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

مردانہ کمزوری کا آسان طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن دیسی 12 گرام

زیرہ سیاہ 12 گرام

زنجیل 12 گرام

شہد 100گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں ۔

مقدار خوراک ۔

دو گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں

انشاءاللہ ضعف باہ کو بہت مفید رہ گا ۔

مردانہ کمزوری دور ہو گی یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے یہ نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد کرنا

یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے ہم پوری دنیا میں ڈلیوری بھی دیتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
ضعف باہ کا دیسی طریقہ علاج

ضعف باہ کا دیسی طریقہ علاج

ضعف باہ کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن ،تتلی ، زیرہ کرمانی  ہر ایک 14 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو کوٹ چھان کر باریک کر لیں

مقدار خوراک ۔

ہر روز 4 گرام دودھ کے ساتھ لیں ۔

ضعف باہ کے لئے مفید نسخہ ہے ۔

Share Button
طبی علاج برائے صحت خاص

طبی علاج برائے صحت خاص

طبی علاج برائے صحت خاص

نسخہ اُم الشفاء

آملہ 100 گرام ،ہلدی بریاں خام 100 گرام ،چینی 100 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں

مقدارخوراک

ایک چمچ صبح دوپہر شام ہمراہ تازہ پانی یا کچی لسی دو ہفتہ یا ایک ماہ کھانے کے بعد کھائیں ۔

فوائد ۔

جریان احتلام سرعت انزال کے مریضوں کے لئے مفید ہے اور صحت خاص کو بڑھاتا ہے ۔

Share Button
طبی علاج برائے جریان

طبی علاج برائے جریان

طبی علاج برائے جریان

نسخہ اُم الشفاء

ست گلو 12 گرام،ست سلاجیت 12 گرام ،ثعلب مصری،گوند کتیرا 12 گرام ،بہمن سفید 12 گرام ، طباشیر 12 گرام ،ثقاقل مصری 12 گرام ،دانہ الائچی کلاں ،چھلکا اسپغول 24 گرام ،مغز تخم ہندی 50 گرام کوزہ مصری تمام ادویات کے ہموزن لیں

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کا سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

5 گرام صبح اور 5 گرام شام دودھ کے ساتھ لیں

نوٹ۔ یہ خوراک خالی پیٹ لینی ہے ۔ continue reading…

Share Button
جریان منی کا طبی علاج

جریان منی کا طبی علاج

جریان منی کا طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم ہندی 50 گرام

بہو پھلی بوٹی 50 گرام

موچرس 50 گرام

ست ریش برگد 50 گرام

کشتہ سہ دھاتہ 30 گرام

شیر برگد 100 گرام continue reading…

Share Button
ٹائمنگ کو بڑھانے کا طبی علاج

ٹائمنگ کو بڑھانے کا طبی علاج

ٹائمنگ کو بڑھانے کا طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

کچلہ مدبر 50 گرام

مغز تخم ہندی 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

سفوف بنا لین اور شہد کے ہمراہ حب بقدر نخوری گولیاں بنا لیں مزاج گرم ہے

خوراک ۔

دو گولی رات کو ہمراہ دودھ بعد از غذا کھائیں

فوائد ۔

ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے اور امساک پیدا کرتا ہے عضو خاص میں اکڑاؤ اور انتشار پیدا کرتا ہے ۔

Share Button
شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

نسخہ اُم الشفاء

عطر گلاب 12 گرام

عطر حنا 12 گرام

عطر کستوری 12 گرام

روغن صندل 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو مکس کر لیں بس شاہی طلاء تیار ہے

ترکیب استعمال ۔

روزانہ رات کو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر ہلکی ہلکی مالش کریں ۔

فوائد ۔

اس کے مسلسل استعمال سے عضو تناسل کا دبلاپن دور ہو جاتا ہے اور عضو تناسل میں موٹائی آتی ہے اور لمبائی بھی ہوتی ہے ۔

Share Button
عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا طبی نسخہ

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا طبی نسخہ

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا طبی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

شنگرف رومی 12 گرام لے کر باریک سفوف بنا لیں شنگرف کو زیادہ کھرل کریں گےاتنا ہی اچھا رہے گا پھر اس میں بارہ عدد انڈوں کی زردیاں ملا کر خوب کھرل کریں اور پھر گولا سا بنا کر اس مرکب کا کڑچھی میں تیل نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

رات کو عضو خاص کو اچھی طرح دھو کر تین سے پانچ قطرے یہ تیل عضو خاص پر اچھی طرح مل لیں کیپ اور سیون چھوڑ کر ۔

فوائد ۔

عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے اور عضو خاص کی تمام بیماریوں کو دور کرتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے ۔

Share Button
ضعف باہ کا دیسی طبی علاج

ضعف باہ کا دیسی طبی علاج

ضعف باہ کا دیسی طبی علاج

نسخہ اُم الشفاء

تخم پیاز 50 گرام

مالکنگنی 50 گرام

دارچینی 50 گرام

تخم حرمل 50 گرام

کمرکس 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا کر مکس کر لیں اس کا مزاج گرم خشک ہے

ترکیب تیاری ۔

تین گرام صبح و شام دودھ کے ایک گلاس کے ساتھ لیں continue reading…

Share Button