Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: علاج
کان کا بہنا کا علاج

کان کا بہنا کا علاج

کان کا بہنا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں کان سے پیپ بہتی ہے جس کے ساتھ کبھی درد بھی ہوتا ہے اور بدبو بھی آتی ہے

مازو ایک عدد

شراب 5 ملی لیٹر

ترکیب تیاری

مازو کا ایک باریک سفوف بنا کر شراب میں ملا کر رکھ لیں

ترکیب استعمال

ایک یا دو قطرے کان میں ڈالیں

نسخہ نمبر 2

کان کا بہنا کا علاج

سہاگہ بریاں اور عرق لیموں حسب ضرورت

ترکیب تیاری

سہاگہ کا باریک سفوف بنا لیں

ترکیب استعمال

ایک چٹکی سفوف کان میں ڈال کر اوپر سے دو تین قطرے عرق لیموں ڈالیں

انشاء اللہ چند ہی روز میں کان کا بہنا ختم ہو جائے گا

نسخہ نمبر 3

کان کا بہنا کا علاج

سمندر جھاگ  ایک گرام

نیم کے پتوں کا رس

ترکیب تیاری

سمندر جھاگ کو نیم کے پتوں کے رس میں پیس کر شہد ملا لیں اور چھان لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے کان میں ڈالیں

انشاللہ کان کا بہنا ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

کان کا درد زیادہ گرمی یا زیادہ سردی یا کان میں پھنسی کی وجہ سے ہوتا ہے

دھتورہ کے پتے    بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

پتوں کو نچوڑ کر رس نکال لیں

ترکیب استعمال

2 قطرے ہلکا گرم کر کے کان میں ڈالیں

انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا

نسخہ نمبر 2

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

مولی کے تازہ پتے  بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

ان پتوں سے 180 ملی لیٹر رس نکال لیں اس میں 60 ملی لیٹر تل کا تیل ملا کر اتنا پکائیں کہ پانی اڑ کر تیل رہ جائے ۔

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے ہلکا گرم کان میں ڈالیں

فوائد

انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا

نسخہ نمبر 3

کان کے درد کا دیسی گھریلو علاج

لہسن 3عدد

تل کا تیل  10 ملی لیٹر

ترکیب تیاری

لہسن کو تیل میں ملا کر چھان لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے ہلکا گرم کر کے کان میں ڈالیں

انشاء اللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

نسخہ اُم الشفاء

لودھ پٹھانی  6 گرام

عرق گلاب 60 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

لودھ پٹھانی کو عرق گلاب میں 2 گھنٹے تک بھگوئیں پھر چھان کر ایک صاف شیشی میں رکھ لیں

ترکیب استعمال ۔ 2 قطرے صبح و شام آنکھ میں ڈالیں

فوائد ۔ نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

نسخہ نمبر 2

نظر کی کمزوری کا دیسی گھریلو علاج

سونف 125 گرام

سنگ سرمہ 25 گرام

ترکیب تیاری ۔

نیم کے تنے میں ایک شگاف لگا کر سنگ سرمہ کو اس میں ایک ہفتہ کے لئے رکھیں پھر نکال لیں سونف کو 250 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور تھوڑا تھوڑا یہ جوشاندہ ڈال کر سنگ سرمہ کو کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ پورا جوشاندہ جزب ہو جائے اور باریک سرمہ بن جائے

ترکیب استعمال

سوتے وقت آنکھوں میں یہ سرمہ لگائیں

فوائد

نظر کی کمزوری کو دور کرتا ہے

Share Button

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

مقوی دل و دماغ مغلظ منی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گاجر سرخ رنگ  دو کلو گرام  گائے کا دودھ دو لیٹر مغز بادام 130 گرام مغز بنولہ 130 گرام مغز پستہ 50 گرام مغز چلغوزہ 50 گرام مغز اخروٹ 50 گرام بہمن سفید 50 گرام بہمن سرخ 15 گرام موصلی سفید 15 گرام ثعلب مصری 15 گرام شقاقل مسری 15 گرام تج بارہ گرام الائچی 15 گرام دار چینی 15 گرام زعفران 5 گرام عرق کیوڑہ 70 ملی لیٹر کشمش 50 گرام

ترکیب تیاری

گاجر کو دودھ میں پکا لیں جب کھوئے کی مانند ہو جائے تو 300 ملی لیٹر  روغن زرد میں بریاں کر لیں اور باقی دوائیں پیس کر چینی وغیرہ ملا کر حسب دستور حلوہ بنا لیں آخر مین زعفران کو کیوڑہ کے عرق میں حل کر کے ڈالیں اور کشمش ملا کر کسی جار میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

ساٹھ گرام تک استعمال کریں دن میں ایک بار

فائدہ

مقوی دل و دماغ ہے سرعت انزال کو دور کرتا ہے مولد و مغلظ منی ہے۔

Share Button

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

     مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

مردانہ طاقت اور باہ کا علاج

 

نسخہ اُم لشفاء

گہیوں کا آٹا                  05 کلو گرام

روغن زیتون 400 ملی لیٹر میں بھون کر شہد خالص 4 لیٹر میں نرم آگ پر پکائیں جب حلوہ کی مانند ہو جائے تو اس کے بعد مغز چلغوزہ 90 گرام ، مغز نارجیل    90 گرام چوب چینی 150 گرام اجوائن دیسی 165 گرام ناگر موتھا 65 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ پیس کر ملائیں اور چینی کے برتن میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک

پچیس گرام سے پچاس گرام تک ۔

فائدہ ۔

مقوی باہ اور مردانہ طاقت میں اضافہ کرتا  ہے ۔

Share Button

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

        جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

جسم کو موٹا کرنے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

کچلہ مدبر          20 گرام

جدوار خطائی     19 گرام

جاوتری             18 گرام

جائفل                17 گرام

زعفران             16 گرام

سلاجیت            15 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کے وزن کا خیال رکھیں الگ الگ پیس کر ایک ایک ملی گرام کی گولیاں بنا لیں

مقدار خوراک ۔

ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ ہمرا گائے کے دودھ کے ساتھ لیں

یہ علاج جسم کو موٹا بھی کرتا ہے اور مردانہ طاقت بھی بحال کرتا ہے

Share Button
سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی علاج

سرعت انزال کا دیسی ٹوٹکہ

سرعت انزال کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز تخم تمر ہندی                50 گرام

موچرس                            25 گرام

مغز تخم سرس                    25 گرام

کشتہ سہ دھاتہ                     12 گرام

ست مازو                           05 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شہد کے ساتھ گوندھ کو جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں اور محفوظ کر لیں ۔ ۔

مقدار خوراک ۔

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ سونے سے قبل ۔

فائدہ ۔

سرعت انزال کے لئے مفید ہے ۔

سرعت انزال کے ساتھ اگر جریان بھی ہے تو خوراک دوگنی کر دیں

Share Button

پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

   پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

پھٹے ہونٹوں کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

روغن بادام شیریں 24 گرام، موم دیسی 6 گرام، کتھ سفید 3 گرام کافور دیسی 4 گرام،

طریقہ ۔

موم اور بادام روغن کو آپس میں ملا کر ہلکی سے آنچ پر رکھ دیں جب موم پگھل جائے تو آگ سے نیچے اتار لیں اب اس میں کافور ملا کر کسی لکڑی سے چلائیے اس کے بعد گرم گرم کسی برتن میں کپڑے سے چھان لیں ۔

فوائد

پھٹے ہونٹوں کو نرم و ملائم کرتا ہے

Share Button

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

  ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

نسخہ الشفاء۔

سم الفارہ 10 گرام، شنگرف 50 گرام، زردی بیضہ مرغ 30 عدد۔

ترکیب تیاری ۔

سم الفارہ اور شنگرف کو آب ادرک میں ڈال کر کھرل کریں جب سرمہ کی طرح باریک ہو جائے تو انڈوں کی زردی تھوڑی تھوڑی ڈال کر کھرل کریں جب تمام زردی بیضہ میں تما دوائیں اچھی طرح مل جائیں تو ملی ہوئی زردی بیضہ میں تمام دوائیں اچھی طرح مل جائیں آگ پر تھوڑا گرم کر لیں جب زردی کا پانی خشک ہو جائے تو فورا آگ سے اتار لیں اور پتال جنتر کے زریعے روغن نکال لیں بس حیرت انگیز روغن تیار ہے ۔

فوائد

 ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج ہے نیز مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے

Share Button

بواسیر خونی و بادی کا علاج

بواسیر خونی و بادی کا علاج

بواسیر خونی و بادی کا علاج

بواسیر خونی و بادی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء۔

تخم نیم 20 گرام، تخم بکائیں 20 گرام، افسنتین 20 گرام، رسونت 60 گرام،

ترکیب تیاری ۔

باریک پیس کر حب نخودی تیار کر لیں ۔

مقدار خوراک۔

دو تا 4 گولی دن میں چار بار ہمراہ آب نیم گرم استعمال کریں ۔

فوائد۔

 بواسیر خونی و بادی کے لئے بہت اچھی دوا ہے ۔

Share Button