Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: عورتوں
حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

حاملہ عورتوں کی قے روکنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کوزہ مصری 12 گرام نمک سیندھا 3 گرام ٹارٹرک ایسڈ ایک گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو کو خوب باریک کر کے سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال

ایک چٹکی منہ میں رکھ کر چوسیں دن میں تین مرتبہ continue reading…

Share Button
Ladies banjh pan ka desi elaj

Ladies banjh pan ka desi elaj

Ladies banjh pan ka desi elaj

Nuskha umm ul shifa

Asgand 2 tolla lay kr adha kilo pani main josh dayn jab chotha hissa pani reh jay to saf kar kay is main honey 2 tolla gay ka ghee aik tolla gay ka dodh 5 tolla misri aik tolla mila kar sham kay waqt nosh farmyn continue reading…

Share Button
عورتوں کے پستان کا ورم

عورتوں کے پستان کا ورم

عورتوں کے پستان کا ورم

نسخہ اُم لشفاء

جب پستان دودھ سے بھرا ہوا ہو تو ایسے موقع پر دودھ پیتے بچے کا سر یا کوئی اور ذرا سی ٹھیس لگ جانے سے پستانوں میں گانٹھ سی پید اہو کر درد ہونے لگتا ہے

اگر بروقت علاج ہو جائے تو بہتر ورنہ ورم میں پیپ پڑ کر مریضہ کو مہینوں تک کے لئے بیمار کر دیتی ہے اس کے لئے مندرجہ ذیل ٹوٹکہ بہت مفید ہے

روزانہ بھینس کے کچے دودھ سے دن میں چار دفع فی گھنٹہ تکمید کریں امید غالب ہے کہ ایک ہی روز میں امید سے زیادہ کامیابی ہو گی ورنہ کچھ کسر رہنے پر دوسرے اور تیسرے دن بھی جاری رکھیں خدا کی مہربانی سے شرطیہ ورم پستان ختم ہو گا ۔

Share Button
عورتوں کی شرمگاہ کی خارش کا علاج

عورتوں کی شرمگاہ کی خارش کا علاج

عورتوں کی شرمگاہ کی خارش کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

مریضہ کو چائیے کہ کپڑا جو کہ بالکل صاف ہو چار تہہ کر کے کچے دودھ میں بھگو کر اوپر رکھے اس طرح دن میں تین مرتبہ یا چار مرتبہ روزانہ کرے اس سے انشاءاللہ دن بدن شرمگاہ کی خارش مٹتی جائے گی اور سات روز کے استعمال سے خدا کی مہربانی سے پوری طرح خارش کا خاتمہ ہو جائے گا ۔

Share Button
عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

زیرہ سیاہ اور سرکہ بقدر ضرورت

ترکیب تیاری و استعمال

زیرہ سیاہ کو باریک سفوف بنا کر سرکہ میں ملائیں اور پستانوں پر لگائیں

نسخہ نمبر 2

عورتوں  میں دودھ کی زیادتی کا علاج

اجوائن بقدر ضرورت

ترکیب تیاری و استعمال

تھوڑے پانی میں پیس کر پستانوں پر لگائیں

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے دودھ کی زیادتی کم ہو جائے گی ۔

 

Share Button
عورتوں میں دودھ کی کمی کا حکیمی علاج

عورتوں میں دودھ کی کمی کا حکیمی علاج

عورتوں میں دودھ کی کمی کا حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

ستاور  25گرام

زیرہ سفید 25 گرام

شکر 50 گرام

ترکیب تیاری

پہلی دواؤں کا باریک سفوف بنا لیں اور شکر ملا لیں

ترکیب استعمال

دس گرام ایک پیالی دودھ کے ساتھ دن میں دو بار لیں

انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے دودھ کی کمی پوری ہو جائے گی

continue reading…

Share Button