Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: فالج
فالج و لقوہ کا دیسی نسخہ

فالج و لقوہ کا دیسی نسخہ

فالج و لقوہ کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

فالج وہ بیماری ہے جس میں آدھا جسم بے حس ہو جاتا ہے

لقوہ منہ کے ایک طرف ٹیڑھا ہو جانے کو لقوہ کہتے ہیں

یہ دونوں بیماریاں زیادہ تر موسم سرما میں ہوتی ہیں نیز سرد مزاج والے اشخاص خصوصا بلغمی مزاج والے کمزور اور بوڑھے اس کا زیادہ شکار ہوتے ہیں ٹھنڈی ہوا کا لگنا اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال اکثر بیماری کا سبب بنتا ہے ان کے لئے خاص نسخہ ذیل میں درج ہے ۔

فالج و لقوہ کا دیسی نسخہ

سیاہ مرچ پیس کر گھی میں ملا لیں اور مقام ماؤف پر لیپ کریں لقوہ اور فالج کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ۔

Share Button
گھریلو دیسی روغن برائے فالج و لقوہ

گھریلو دیسی روغن برائے فالج و لقوہ

گھریلو دیسی روغن برائے فالج و لقوہ

نسخہ اُم لشفاء

برگ تمباکو خورد دو کلو برف زقوم خاردار شاخوں سمیت ایک کلو دونوں کو خشک کر کے کوٹ لیں اور چار گنا پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ صرف ایک کلو پانی باقی رہ جائے نیچے اتار کر سرد ہونے پر چھان لیں ۔ مقطر میں روغن زیتون ملا کر پھر آنچ پر رکھیں حتٰی کہ تمام پانی جل کر صرف تیل باقی رہ جائے اتار کر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں ، بعد تنقیقہ گرم جگہ میں بیٹھ کر مالش کیا کریں فالج اور لقوہ کے لئے بہت مفید روغن ہے ۔

Share Button

 زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض  زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض  نسخہ اُم لشفاء ۔  کمزوری دل ع دماغ  تپ دق  لقوہ

زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض
زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض
نسخہ اُم لشفاء ۔
کمزوری دل ع دماغ
تپ دق
لقوہ

زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض

زیادہ ہم بستری سے پیدا ہونے والے امراض

نسخہ اُم لشفاء ۔

کمزوری دل ع دماغ

تپ دق

لقوہ

کمر درد

سر درد

ضعف بصارت

ضعف باہ

ضعف اعصاب

احتلام

جریان

سرعت انزال

فالج

پیشاب پر کنٹرول ختم ہو جانا

بالوں کا قبل از وقت سفید ہو جانا

چہرے کی بے رونقی

حافضہ کی کمزوری

مرگی

امراض اعصاب

نوٹ ۔

صرف مردوں کو ہی کثرت جماع کے نقصان نہیں ہوتے بلکہ عورتوں میں بھی سیلان الرحم جیسے مرض جنم لیتے ہیں ۔

Share Button