Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: قبض- کا- دیسی- علاج
قبض کا دیسی حکیمی علاج

قبض کا دیسی حکیمی علاج

قبض کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم الشفاء

گل مدار 40 گرام اجوائن دیسی 40 گرام لاہوری نمک ،نمک سیاہ ،نمک سانبھر ہر ایک 10 گرام فلفل سیاہ 20 گرام لیموں کا پانی بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک پیس کر لیموں کے پانی میں پیس کر کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کر لیں ۔

ترکیب استعمال

دو سے تین گولیاں دن میں تین مرتبہ ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button

دائمی قبض کو دور کرنے کا نسخہ

دائمی قبض کو دور کرنے کا نسخہ

  دائمی قبض کو دور کرنے کا نسخہ

دائمی قبض کو دور کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء ۔

 روغن بادام شیریں خالص 3 گرام سے شروع کر کے بڑھاتے بڑھاتے 6 گرام تک لے جائیں اور روزانہ رات کے وقت گرم دودھ میں ملا کر پیا کریں چند دن کے استعمال سے قبض کا عارضہ بلکل ہی رفع دفع ہو جائے گا ۔

خواہ قبض جتنی بھی پرانی ہو

Share Button

قبض کا دیسی علاج

قبض کا دیسی علاج

       قبض کا دیسی علاج

قبض کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مغز بادام 50 گرام، مویز منقی 30 گرام ، سقومونیا 10 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

پہلے سقومونیا کو کھرل کر کے سفوف بنا لیں پھر ایک ایک مغز بادام ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں اس کے بعد ایک ایک مویز منقٰی ملائیں اور زور دار ہاتھوں سے کھرل کرتے جائیں تمام ادویہ کے یک جان ہونے کے بعد جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا کر حفاظت سے رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

را ت کو سوتے وقت ایک گولی گرم دودھ سے لے لیا کریں انشاء اللہ قبض کا نام و نشان نہیں رہے گا ۔

Share Button