Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: قطروں کا علاج
اکسیر جریان  نسخہ

اکسیر جریان  نسخہ

اکسیر جریان  نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

تالمکھانہ ،تمر ہندی بریاں ،بیج بند الائچی خورد ،شقاقل مصری ،طباشیر

ترکیب تیاری ۔

تمام خشک ادویات کو پاؤڈر بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

چار گرام صبح چار گرام شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان کے لئے بہت مفید نسخہ ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے دماغی طاقت کے لئے اکسیر ہے منی کو گاڑھا کرتا ہے بہت مفید دوا ہے ۔

Share Button
جریان کا بہترین نسخہ

جریان کا بہترین نسخہ

جریان کا بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ست گلو 6گرام ست سلاجیت 6 گرام ثعلب مصری 6 گرام تخم کشنیز 6 گرام بہمن سفید 6 گرام طباشیر 6 گرام تخم اٹنگن 6 گرام طباشیر 6 گرام شقاقل مصری 6 گرام دانہ الائچی سرخ 6 گرام اسبوس اسپغول 15 گرام تخم تمر ہندی 35 گرام

جملہ ادویہ کو کوٹ کر شکر سفید مساوی الوزن ملا کر سفوف بنالیں ۔

خوراک ۔

چھ گرام گائے کے دودھآدھ کلو  کے ساتھ جس میں ترنجین خراسانی 20 گرام حل کر لی گئی ہو ۔ continue reading…

Share Button
پیشاب کے قطروں کا علاج

پیشاب کے قطروں کا علاج

پیشاب کے قطروں کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

سفوف مولف 5 گرام

کشتہ قلعی 2 چاول معجون آردخرما 12 گرام ملا کر کھائیں پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں تو اس کے لئے بہترین علاج ہے ۔

پیشاب کے قطرے آنے کا اسباب ۔

کشرت احتلام ، قبض و گیس ، بادی اشیاء کا زیادہ استعمال ، مشت زنی ، کثرت مباشرت وغیرہ

پرہیز ۔

جن حضرات کو پیشاب کے ساتھ قطرے آتے ہوں ان کو ان چیزوں سے پرہیز کرنا چائیے

ثقیل اور بادی اشیاء ، گرم اور تلی ہوئی اشیاء اور فحش مواد ۔

Share Button
جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

جریان منی کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

سبوس اسپغول 50 گرام ، روغن بادام 25 گرام ، شہد 100 گرام ورق نقرہ 3 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ باریک کر کے روغن بادام سے چرب کریں اور شہد میں ورق نقرہ یکے بعد دیگرے حل کر کےسفوف میں ملا دیں continue reading…

Share Button
جریان کا دیسی نسخہ

جریان کا دیسی نسخہ

جریان کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

مغز ریٹھا زردی دور کردہ اور چینی ہم وزن لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ چھ گرام ہمراہ تازہ پانی لیں یہ نسخہ کم از کم 15 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان کو فائدہ دے گا ۔

پرہیز ۔ گرم اشیاء ، گڑ شکر ، ترشی گوشت مصالحہ دار تر کاریاں وغیرہ

غذا ۔ زود ہضم ،فرنی ، کھیر ، دال ماش گندم کی روٹی وغیرہ

Share Button