Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: قوت باہ کا آسان علاج
قوت باہ کے لئے آسان دیسی نسخہ

قوت باہ کے لئے آسان دیسی نسخہ

قوت باہ کے لئے آسان دیسی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سیاہ ایک کلو کو آدھ کلو گائے کے دودھ میں جوش دیں جب تمام دودھ جذب ہو جائے  تو سایہ میں خشک کر لیں اور کوٹ چھان کر اس میں جوزبوا ،بسباسہ پاؤ،پاؤ ملا لیں اور شہد کے ساتھ گولیاں بنا کر ہر روز ایک گولی کھا لیا کریں پھر مجامعت کے وقت عجیب لطف اٹھائیں اور اگر آپ گرم مزاج والے ہیں تو خوراک کی مقدار دوگنی کر لیں تو انشاءاللہ قوت باہ میں بے حد اضافہ ہو گا اور ہمبستری میں بہت لطف آئے گا ۔

Share Button
خاص لمحات میں خاص لزت

خاص لمحات میں خاص لزت

خاص لمحات میں خاص لزت

نسخہ اُم لشفاء

ایک عمدہ بڑا سیب لیں اس سیب میں سوراخ کر کے لونگ ٹوپی والے بھر دیں اس کو سایہ میں خشک کر لیں جب سیب خشک ہو جائے تو پھر اس کو نکال کر ریت میں بھونیں اور بمع سیب کھرل کر لیں جب اچھی طرح سے کھرل ہو جائے تو شہد ڈال کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کی خاص غذا

مردانہ طاقت کی خاص غذا

مردانہ طاقت کی خاص غذا

نسخہ اُم لشفاء

دال ماش ایک کلو لے کر اس کو اچھی طرح سے صاف کر لیں پھر اس کو پانی میں کم از کم 10 گھٹے بھگوئے رکھیں پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پکائیں اور تھوڑا سا ادرک کا پانی ڈال دیں ، دار چینی ،لونگ،چھوٹی الائچی ڈال کر بھونیں نمک سیاہ بھی ڈال لیں آخر میں چار رتی زعفران ڈال لیں ۔

طریقہ استعمال ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ کا علاج لہسن سے

قوت باہ کا علاج لہسن سے

قوت باہ کا علاج لہسن سے

لہسن بھی ایک عطیہ خداوندی ہے جوکہ ہزاروں سالوں سے بطور غذا استعمال ہوتا چلا آ رہا ہے اور لوگوں کو مختلف بیماریوں سے بچاتا چلا آ رہا ہے لہسن غذا سے زیادہ دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اس کا مزاج گرم وخشک ہے اس میں نمکیات تانبات فولاد اور وٹامن اے ایچ اور سی پائے جاتے ہیں قوت باہ کو بڑھاتا ہے بلغم کو کم کرتا ہے قوت باہ کے اعضاء میں تیزی اور خشکی پیدا کرتا ہے ویدک کی کتابوں میں اس کی بہت تعریف کی گئی ہے ایک دو تولہ continue reading…

Share Button