Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: قوت
شہوت کی قوت بڑھانے والا نسخہ

شہوت کی قوت بڑھانے والا نسخہ

شہوت کی قوت بڑھانے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفا ء

موصلی سفید 120 گرام ثعلب پنجہ 60 گرام ثعلب مصری 60 گرام تخم ریحان 60 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال

نو گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان احتلام ،سرعت انزال کے لئے بہت ہی مفید ہے  شہوت کی قوت کو بڑھاتا ہے قدرتی امساک پیدا کر تا ہے ۔

Share Button
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بارہ گرام موچرس کو سکھا کر پیس لیں پھر اس کو گائے کے دو کلو دودھ میں اور گائے کے نو گرام گھی اور قند دانگ ایک کلو کے ساتھ خوب جوش دے کر  رات کو سوتے وقت  تقریبا 10 گرام کھائیں شہوت کی قوت میں بےحد اضافہ ہو گا

اگر ہر روز کھائیں گے تو سفید بال بھی سیاہ ہو جائیں گے ۔

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم کٹائی بزرگ ،عاقرقرحا ، تخم کونچہ ،کبابہ شقاقل ،تخم ترب سب پانچ پانچ گرام لیں اور کوٹ چھان کر کالی گائے کے بیس کلو دودھ میں جوش دے کر جب چار کلو رہ جائے تو continue reading…

Share Button
آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

آلہ تناسل کا بزریعہ ٹکور علاج

نسخہ اُم لشفاء

فلفل سیاہ 3 گرام سرخ مرچ 6 گرام ادرک 6 گرام بیر بوٹی 4 گرام مونگ 4 گرام جلوتری 5 گرام

جائفل 2 گرام خراطین 4 گرام عاقرقرحا 4 گرام جائفل 3 گرام خراطین 4 گرام برادہ کجلہ مدبر 1 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس کر روغن کنجد سے چرب کر کے پوٹلی بنا لیں continue reading…

Share Button
عضو خاص کے لئے اکسیری طلاء

عضو خاص کے لئے اکسیری طلاء

عضو خاص کے لئے اکسیری طلاء

نسخہ اُم لشفاء

لہسن 40 گرام السی کا تیل 3 چٹانک رائی 10 گرام لیموں کے بیج 12 گرام مالکنگنی 12 گرام عاقرقرحا 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

لہسن کو پیس کر نفدہ بنا لیں کسی برتن میں تین پاؤ پانی ڈال کر اس میں السی کا تیل ڈال دیں اور لہسن کا نعزہ بھی رکھ دیں پھر اسے آگ پر گرم کریں جب پانی continue reading…

Share Button
نامردوں کو مرد بنائے

نامردوں کو مرد بنائے

نامردوں کو مرد بنائے

نسخہ اُم لشفاء

اگر کسی مریض کو دوا یا طلاء اچھی طرح سے فائدہ نہ دے اور مریض مایوس ہو جائے تو یہ طلاء استعمال کریں انشاءللہ گارنٹی کے ساتھ فائدہ ہو گا ۔

لہسن لے کر اس کو چھیل کر کھرل کریں رات کو عضو خاص کی پشت اور پہلوؤں کو گرم پانی اور کھردرے کپڑے سے اچھی طرح مل کر سرخ کریں اور پھر لہسن سیون چھوڑ کر لگا دیں تھوڑی دیر میں جلن ہو کر آبلہ پڑ جائے گا جب انتشار ہو جائے یعنی عضوخاص کی رگیں تن ہو جائیں تو لیپ اتار دیں اور continue reading…

Share Button
نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء

نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء

نامردی سستی ختم کرنے والا طلاء

نسخہ اُم لشفاء

تخم مالکنگنی 100 گرام سم الفار 12 گرام لہسن چھیلا ہوا 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان ادویہ کو خوب کھرل کر کے زردی بیضہ مرغ اس قدر ملائیں کہ گولی بن سکے جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا کر بزریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
عضو خاص کی قوت بڑھانے والا لیپ

عضو خاص کی قوت بڑھانے والا لیپ

عضو خاص کی قوت بڑھانے والا لیپ

نسخہ اُم لشفاء

عاقرقرحا 12 گرام لہسن چھیلا ہوا 12 گرام شہد 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

خوب باریک پیس کر 12 گرام شہد میں ملائیں اور پھر بکری کا پتہ میں ڈال کر سایہ میں خشک کریں جب اچھی طرح سے خشک ہو جائے تو پتہ کا بیرونی پردہ دور کر کے باریک پیس لیں ۔ continue reading…

Share Button
معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

معدہ کو طاقت دینے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

یہ نسخہ معدہ کی قوت ہاضمہ کو مظبوط کرنے اور اشتہا پیدا کرنے میں نہائیت لاجواب ہے خوردہ غذا کو پوری طرح ہضم کر کے جزو بدن بناتا ہے ۔

گھی کوار کو حسب ضرورت لیں اور خشک ہونے کے لئے سائے میں رکھ دیں جب بخوبی خشک ہو جائے تو باریک پیس کر سفف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں

ترکیب استعمال ۔

روزانہ ہر دو وقت بعد از غذا تین گرام کی مقدار میں کھلایا کریں ۔

Share Button