Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: قے اور دست

 

ہیضہ کا آسان دیسی علاج

ہیضہ کا آسان دیسی علاج

 ہیضہ کا آسان دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

گندھک آملہ سار ،قلمی شورہ ،چونا ،سجی کھار ہر ایک دو رتی کافور 1 رتی لیموں کا پانی بقدر ضرورت

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو آب لیموں میں خوب کھرل کریں اور ماش کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال

ہر تین گھنٹے بعد ایک گولی عرق سونف کے ساتھ لیں

فوائد continue reading…

Share Button

 

ہیضہ کا دیسی آسان علاج

ہیضہ کا دیسی آسان علاج

ہیضہ کا دیسی آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

ہیضہ ایک مہلک اور موذی مرض ہے جو باریک نباتی کرم سے پیدا ہوتا ہے جن کو کالرا مبیائی کہتے ہیں

ہیضہ کے اسباب

فساد آب و ہوا

غذائی فساد

غذائی استعمال میں چربی

عموما ہیضہ کی جن وجوہات سے بیماری لگتی ہے لو کا لگنا ، میلا کچیلا رہنا ،گندا پانی پینا ،بے اعتدال کھانا کھانا ہیضہ کے دنوں میں جلاب آور ادویات کا استعمال کرنا وغیرہ وغیرہ

ہیضہ کی علامات

قے اور دست بکثرت آتے ہیں جو پہلے گاڑھے پھر پتلے پچھ کی طرح ہوتے ہیں ہاتھ پاؤں میں تشنج ہو جاتا ہے مریض گھبراہٹ محسوس کرتا ہے ،آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں نبض کمزور لب اور مسوڑھے نیلگون ہو جاتے ہیں جسم ٹھنڈا اور چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے مریض شدت پیاس سے تڑپ اٹھتا ہے ادھر پانی پیتا ہے تو ادھر قے کے زریعے نکال continue reading…

Share Button
ہیضہ کا دیسی طریقہ علاج

ہیضہ کا دیسی طریقہ علاج

ہیضہ کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء

ہیضہ ایک ایسی شدید بیماری ہے جس میں قے اور دست آتے ہیں زیادہ تر حکیموں نے اس کا علاج مریض کے دست اور قے کو بند کرتے ہیں جو کہ بہت نقصان دہ ہے کینوکہ اس سے فاسد مادے خارج ہونے کی بجائے جسم میں رہتے ہیں جو کہ بہت زیادہ خطرناک ہیں اس لئے کبھی بھی ہیضہ میں دست اور قے نہیں روکنی چائیے ۔ continue reading…

Share Button
ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

کیفیت مرض ۔ یہ ایک ایسی متعدی بیماری ہے جس سے مریض کو قے اور دست ہو کر مریض نہائیت کمزور ہوتا جاتا ہے ۔

ہیضہ کی علامات ۔

پیاس کی زیادتی قے اور دست کشرت سے آتے ہیں اور یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے جس سے لاکھوں جانیں ہر سال تلف ہو جاتی ہیں ۔

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں 1 گرام لونگ  آک 2 گرام ہلدی 2 گرام تخم مرچ سرخ 1 گرام تمام کو باریک پیس کر رتی رتی کی گولیاں بنا لیں خوراک ایک گولی گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ سے ۔ برگ پیپل کو پانی میں گھوٹ چھان کر اس سے پانی دیں ۔ انشاءاللہ اس سے بہت جلد قے اور دست بند ہو کر آرام ہو جاتا ہے

Share Button