Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: لاجواب
قوت باہ کا لاجواب نسخہ

قوت باہ کا لاجواب نسخہ

قوت باہ کا لاجواب نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

تخم کونچ  اوت تخم مکھارہ آدھ آدھ کلو کو دودھ میں جوش دیں اور سکھا لیں اور کھرل کر کے محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہر روز تین گرام گائے کے کچے دودھ کے ساتھ ایک ہفتہ تک کھائیں اس قدر قوت حاصل ہو گی کہ رات بھر رات بھر 20 عورتوں کو خوش کر سکتے ہیں ۔

Share Button
قبض کا لاجواب ٹوٹکہ

قبض کا لاجواب ٹوٹکہ

قبض کا لاجواب ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء

قبض واقعی ہی ام الامراض ہے اس سے بے شمار بیماریاں پیدا ہوتی ہیں مشلاَ درد سر، بدہضمی ، بھوک نہ لگنا اور بواسیر وغیرہ سب اسی کے طفیل ہیں

قبض کے ازالہ کے لئے  ست گھیکوار بقدر 2 رتی رات کو سوتے وقت دودھ سے لینا نہایت ہی مفید ہے

Share Button