
بچے کو دودھ پلانے کا طریقہ
بچے کو دودھ پلانے کا طریقہ
پہلے مہینہ میں بچے کو دودھ دن میں ہر دو ڈھائی گھنٹے بعد اور رات میں چار چار گھنٹۓ بعد پلانا چایئے یہ وقفہ دھیرے دھیرے بڑھا کر تیسرے مہنیے سے دن میں چار چار گھنٹے بعد اور رات میں چھ چھ گھنٹے بعد کر دینا چائیے ۔
دودھ پلانے والی عورت کو زیادہ بھاری ،بادی ، بہت چٹ پٹی کھٹی چیزوں اور بار بار منہ چلانے سے پرہیز کرنا چائیے ۔
دودھ پلانے والی عورت کو سخت حنت کا کام کرنے کے بعد اور زیادہ غصہ و رنج کی حالت میں دودھ نہیں پلانا چائیے جماع کے فورا بعد بھی دودھ نہ پلائیں کہ ان حالتوں میں دودھ خراب ہوتا ہے
دودھ پلانے والی عورت کو رات زیادہ دیر تک جاگنے اور رات کو بہت دیر تک کھانے کی عادت کو ترک کر دینا چائیے ۔ continue reading…