Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: لیکوریا کا دیسی علاج
لیکوریا کا ہربل علاج

لیکوریا کا ہربل علاج

لیکوریا کا ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

گلا سپاری 12 گرام سپاری 12 گرام گوکھرو 12 گرام گل پستہ 12 گرام اندرجو ماجو 12 گرام کمرکس 12 گرام

سب چیزیں باریک کر کے دوائی 3 گرام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں صبح خالی پیٹ

ہمبستری سے پرہیز بہت ضروری ہے انشاءاللہ دو ہفتہ کے استعمال سے لیکوریا کا خاتمہ ہو گا ۔

Share Button
لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ

لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ

لیکوریا کو کنٹرول کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

لیکوریا کی علامات

عورت کا رنگ پیلا پڑ جاتا ہے دو چار قدم چلنے پر سانس پھول جاتا ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے طبیعت ہر وقت سست اور بے چین رہتی ہے اٹھتے بیھٹتے آنکھوں کے آگے اندھیرا آتا ہے سر چکرانا اور بوجھ سا محسوس ہوتا ہے کمر پیڑو میں میٹھا میٹھا درد ہوتا ہے پیشاب کی زیادتی جب تک یہ مرض زیادہ رہتا ہے حمل قرار نہیں پاتا ہےاگر ہو بھی جائے تو اولاد کمزور اور ناتواں اور نالائق پیدا ہوتی ہے۔

طباشیر دس گرام الائچی خورد دس گرام کمر کس بیس گرام کشتہ ہڑتال سفید چالیس گرام مصری کوزہ 80 گرا م continue reading…

Share Button
لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

لیکوریا کا ایک جنرل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھ کلو سکھپرہ جسے پنجابی میں بھنگڑا کہتے ہیں کانٹے کانٹے سے ہوتے ہیں کسی بھی پنسار سٹور سے مل جاتا ہے اسے لے کر اتنا کوٹیں کہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں پھر انہیں پانی میں تین رات تک بھگو کر رکھیں پھر ذرا جوش دے کر وہ پانی اچھال کر ایک بوتل میں رکھیں ایک پاؤ ریش برگد لے کر اسے ایک کلو پانی میں بھگو دیں اور تین دن کے بعد اور پانی ملا کر جوش دیں اور ایک پاؤ پانی چھان کر حاصل کریں پھر آملہ کا رس ایک پاؤ لیں اور ان تینوں پانیوں میں مندرجہ ذیل ادویہ کو آہستہ آہستہ کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بن جائیں ۔ continue reading…

Share Button
سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

نسخہ اُ لشفاء

جس طرح مردوں کو جریان کی شکائیت ہوتی ہے اسی طرح عورتوں کے رحم سے بھی ایک لیسدار رطوبت نکلتی ہے جس کی وجہ سے عورتوں کی کمر میں درد اعضاء شکنی اور طبیعت گری گری سی رہتی ہے اس کے لئے نسخہ مندرجہ ذیل ہے ۔

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

کشتہ بیضہ مرغ ( جو انڈے کے چھلکے سے تیار کیا جات ہے )

ترکیب استعمال ۔  ایک چاول کے دانے کے برابر 25 گرام مکھن میں رکھ کر روزانہ صبح استعمال کریں ۔

اگر کوئی گرم مزاج والی عورت ہو تو گرم موسم میں شربت انار کے ساتھ لیں ۔

Share Button
لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

اس میں رحم سے سفید یا پیلے رنگ کی رطوبت آتی ہے ۔کمر میں درد،چکراور عام کمزوری ہو جاتی ہے

نسخہ نمبر1 continue reading…

Share Button
لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج  

نسخہ اُم لشفاء ۔

لیکوریا کا دیسی علاج  

طباشیر چھلکا، اسپغول ہر ایک 15 گرام ،چرب چینی ۔بیج ،حب الاس ،گل دھاوا،سنگجراح، صندل سفید الائچی خورو،الائچی کلاں  ہر ایک 20 گرام سمندر جھاگ 2 گرام ورق نقرہ 4 گرام ،ورق طلاء 4 عدد ،مصری کوزہ 60 گرام ۔

تمام اشیاء الگ الگ کر کے کوزہ مصری میں ملانے سے پہلے 20 گرام الگ کر لیں اس میں 15 گرام مائیں باریک کر کے ملائیں پھر اس کے تین حصے کر لیں ایک حصہ صبح سے شام تک اور دوسرا حص شام سے صبح تک اور صبح سے شام تک رحم میں رکھوائیں۔

دس گرام ہمراہ باسی پانی انشاء اللہ ایک ہی ہفتہ میں لیکوریا سے آرام ہو جائے گا ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

http://www.ummulshifa.com/

Share Button