مادہ تولید گاڑھا - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مادہ تولید گاڑھا
مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

نسخہ اُم الشفاء

آرد گندم ایک کلو  روغن زیتون ایک پاؤ روغن گاؤ ایک پاؤ میں بریاں کریں

پھر مغز چلغوزہ آدھ کلو مغز نارجیل آدھ کلو چوب چینی آدھ کلو قرنفل ایک تولہ دانہ الائچی کلاں ایک تولہ دارچینی ایک تولہ زنجیل ایک تولہ اندرجو ایک تولہ فلفل دراز ایک تولہ شہد ڈیڈھ کلو  میں قوام کر کے حلوہ بنا لیں اور چاندی کے ورق چالیس عدد اوپر سے ملائیں

ترکیب استعمال

گائے کے ایک گلاس دودھ کے ساتھ تقریبا 40 گرام صبح خالی پیٹ کھائیں ۔

انشاءاللہ مردانہ طاقت اور قوت باہ میں تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا

Share Button
سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز بنولہ دو تولہ سبوس اسپغول 3 گرام دودھ گاؤ آدھا کلو میں حریرہ پکا کر نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک ایسا ہی عمل میں لائیں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہو گا ، سرعت انزال سے چھٹکارہ ملے گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

سرعت انزال اور مغلظ منی کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

ثعلب مصری 6 گرام تخم ریحان 6 گرام دودھ گاؤ آدھ کلو میں ڈال کر حریرہ پکائیں اور اس میں نبات سفید 24 گرام ملا کر صبح کو کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے انشاءاللہ سرعت انزال  سے نجات ملے گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

Share Button
مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موصلی سفید 100 گرام

الائچی سبز 100 گرام

چھلکا اسپغول 100 گرام

کوزہ مصری 100 گرام

تالمکھانہ 100 گرام

ترکیب تیاری

تمام کا سفوف بنا لیں اس کا مزاج گرم تر ہے

مقدار خوراک ۔

صبح وشام 6 گرام ہمراہ دودھ خالی پیٹ کھائیں ۔

فوائد ۔

مادہ تولید گاڑھا کر کے احتلام کا خاتمہ کرتا ہے ۔

Share Button
سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

سرعت انزال کا نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

دانہ الائچی خورد 10 گرام جائفل 10 گرام دارچینی 10 گرام سپاری گجراتی 7 گرام گل سرخ کابلی 7 گرام کستوری 5 رتی صندل سفید 7 گرام ورق سونا کلاں 9 عدد ورق نقرہ کلاں 9 عدد

سب کو کوٹیں چھانیں پھر عرق لگاب میں ذرا کھرل کر کے رب بہی میں ملا کر بقدر چنا کابلی گولیاں بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
جریان کا دیسی ہربل علاج

جریان کا دیسی ہربل علاج

جریان کا دیسی ہربل علاج

Sperma Torrhoea

جریان

اس مرض میں مادہ تولید باے ارادہ خارج ہوتا ہے ۔

جریان کے اسباب

اکثر یہ مرض کثرت ہمبستری یا جلق کی عادت کے باعث عضو تناسل کے ذکی الحس ہو جانے کی وجہ سے ہوا کرتا ہے لیکن کبھی قبض ہو جانے سے یا پھر گردہ مشانہ کی خواہش پتھری کے باعث یا مقوی گرم اشیاء کے کھانے سے ہوا کرتا ہے ۔

جریان کی علامات

جب گردہ مشانہ کی خراش یا پتھری ریگ کے باعث ہو یا قبض کی وجہ سے ہو تو پیشاب یا پاخانہ کے بعد ہو تو چند قطرے خارج ہوتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
بوڑھوں کو جوان کرنے والا نسخہ

بوڑھوں کو جوان کرنے والا نسخہ

بوڑھوں کو جوان کرنے والا نسخہ

نسخہ

درمیانہ ناریل ایک عدد تالمکھانہ صاف 50 گرام طباشیر 10 گرام دانہ الائچی خورد 20 گرام

ترکیب تیاری ۔

ناریل میں سوراخ کر کے تالمکھانہ صاف بھر دیں اور پھر دودھ بوہڑ سے بھی بھر دیں اور سوراخ کو بند کر دیں اور گائے کے دودھ پانچ کلو میں پکائیں کہ کھویا بن جائے اس کے بعد گائے کے گھی میں بریاں کر لیں اور پھر کوٹ لیں ۔ continue reading…

Share Button
نامردی کا قدرتی علاج دریافت

نامردی کا قدرتی علاج دریافت

 نامردی کا قدرتی علاج دریافت

نامردی کا قدرتی علاج یہ ہے کہ مریض کو چائیے کہ فاقہ شروع کر دے کچھ دنوں بعد رس جوس وغیرہ پئے اس کے بعد کچا پکا ہلکا ہلکا کھانا کھائے اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کرے

گاجر کا جوس شہد ملا کر پئیں ، منقٰی کھجور، انجیر ، ناریل ، خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں

سات دن تک زعفران دودھ میں ملا کر پئیں

پیاز کے رس میں شہد ملا کر پئیں ۔

رات کو دو چمچ ملٹھی اور سفوف دھنیا دودھ کے ساتھ لیں ۔ continue reading…

Share Button
مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

دودھ ، مکھن، مغز بادام چربی والا گوشت بغیر معالج کے کھلائیں بہت فائدہ کرتا ہے اصلی ترنجیں مصفٰی دو تولہ لے کر آدھ کلو دودھ میں حل کر کے چھان لیں اور ہلکی آگ پر پکائیں جب گاڑھی ہو جائے تو ثعلب مصری 6 گرام ڈال کر نیم گرم روزانہ پئیں انشاءاللہ مادہ تولید کی افزائش ہو گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا ۔

Share Button
نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ

نسخہ مقوی باہ

نسخہ اُم لشفاء

سونف بارہ گرام کو تھوڑے سے پانی میں گھوٹ کر اس میں گائے کا تازہ دودھ و مصری ملا کر پلائیں انشاءاللہ مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور باہ میں اضافہ کرے گا ۔

یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں شکریہ ۔

نوٹ ۔ جن حضرات کو بادی بواسیر ہے وہ یہ نسخہ استعمال نہیں کر سکتے ۔

Share Button
جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کا دیسی حکیمی علاج

جریان کیا ہے ؟

اس مرض کی وجوہات وہی ہیں جو احتلام کی ہیں پہلے قبض ہونے کی صورت میں زور لگاتے وقت پیشاب کے راستے منی ضائع ہو جاتی ہے پھر مرض بڑھنے پر ہر پیشاب کے ساتھ آگے یا پیچھے ضائع ہونے لگ جاتا ہے اس کو منی کہتے ہیں ۔ اس مرض کا نام جریان ہے ۔ continue reading…

Share Button