ماہواری - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ماہواری

 

حیض کی بندش کا دیسی علاج

حیض کی بندش کا دیسی علاج

حیض کی بندش کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

حیض کی بندش یا کمی ایسی بری بیماری ہے کہ اس سے ہزاروں عورتیں دکھ جھیل رہی ہیں صرف یہی نہیں کہ حیض کی بندش سے مریضہ کو بہت تکلیف ہوتی ہے اور بہت سی بیماریاں ہو جاتی ہیں بلکہ جب حیض با فراحت نہ آئے تو وہ اولاد کی نعمت سے بھی محروم رہتی ہے ۔

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

تخم گاجر ایک تولہ گڑ دو تولہ

ترکیب تیاری

ان دونوں چیزوں کو آدھا کلو پانی میں ڈال کر ابالیں جب پانی آدھا رہے جائے تو چھان کر مریضہ کو پلائیں اس سے انشاءاللہ مدتوں کا رکا ہوا حیض کھل جاتا ہے ۔ اگر حیض درد سے آتا ہو تو حیض کے دنوں میں پلانے سے حیض بلا درد آنے لگتا ہے ۔

حیض کی بندش کا دیسی نسخہ

تخم گاجر دس تولہ مصری دس تولہ باریک پیس کر ملا لیں اور حیض کے دنوں انداز تین دن پہلے شروع کریں اور دو تولہ روز کے حساب سے سات دن دیں ۔

انشاءاللہ چند ہی روز کے استعمال سےحیض کی بندش ختم ہو جائے گی ۔

Share Button
ماہواری کی زیادتی کا علاج

ماہواری کی زیادتی کا علاج

ماہواری کی زیادتی کا علاج

ماہواری کا زیادہ مقدار میں یا زہادہ دنوں تک آنا ، کبھی کبھی ماہواری کا وقفہ بھی نارمل سے کم ہو جاتا ہے

نسخہ نمبر 1

انار کی چھال

ترکیب تیاری ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے ۔ continue reading…

Share Button