مردانه طاقت کا علاج - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مردانه طاقت کا علاج
نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ علاج

نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ علاج

نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ علاج

نسخہ اُم الشفاء

سم الفار سفید 12 گرام

لیموں کاغذی 360 عدد

کتھ سفید 24 گرام

آرد سنگاڑہ 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

ایک اچھے کھرل میں سم الفار ڈال کر پیسیں پھر ایک ایک لیموں کا تازہ پانی (نچوڑ کر چھانا ہوا) ملا کر کھرل کرتے رہیں لیموں ہر روز تازہ لیا کریں تو بہتر ہے پورے تین سو لیموں کا پانی بزریعہ کھرل 12 گرام سنکھیا میں جزب کر دیں اب کتھ سفید اور سنگاڑھے کا آٹا بھی شامل کر لیں اور پھر ساٹھ عدد لیموں کے پانی میں کھرل کر کے ماش کے دانہ کے برابر گولیاں تیار کر لیں یہ سینکڑوں مریضوں کے لئے اکسیری دوا تیار ہو گئی ہے

خواص ۔

یہ نامردوں کو مرد بنانے والا سستہ نسخہ بوڑھے کو بھی اٹھارہ سالہ جوان بنا دیتی ہے امساک کو تحریک میں لاتی ہے امساک کو بہت زیادہ بڑھاتا ہے اور باہ continue reading…

Share Button
جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

موچرس 6 گرام ، مصری 12 گرام ، دودھ گائے نصف کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویہ کو مکس کر کے دودھ میں خوب جوش دیں

یہ نسخہ کم از کم 40 دن استعمال کریں انشاءاللہ جریان احتلام اور نامردی ختم ہو گی

نسخہ نمبر 2

جریان احتلام نامردی کو دور کرنے والا نسخہ

تخم کونچ 50 گرام

تالمکھانہ 50 گرام continue reading…

Share Button
مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

Mardana kamzori ka behtreen elaj

عمدہ تازہ تالمکھانہ 90 گرام لیں اور کسی تھال میں رکھ کر ایک ایک دانہ الگ کریں یعنی کنکر یا مٹی اس میں جو کچھ ہے اس کو نکال کر پھینکیں تال مکھانہ خوب اچھی طرح سے صاف کیا جانا ضروری ہے اب تالمکھانے کو بوہڑ کے دودھ میں اتنا تر کریں کہ اچھی طرح سے دودھ میں ڈوب جائے یہ دودھ خشک ہونے پر جب تری نہ رہ تو بوہڑ کا دودھ اتنا اور ڈالیں کہ تالمکھانہ تر ہو جائے خشک کر کے ایک دفعہ پھر اسی طرح تر کریں اور خشک کر لیں

اب اس تامکھانہ کو مغز نارجیل میں سوراخ کر کے بھر دیں اور اسی ٹکڑے سے نارجیل کا سوراخ بند کر دیں جو سوراخ کرتے وقت اس میں سے چاقو سے کاٹا جاتا ہے اس کے بعد گہیوں کے گوندھے ہوئے آٹے کا نارجیل پر لیب کر کےایک گولہ سا بنا لیں یہ لیپ دو انگل موٹا ضرور ہونا چایئے  اور 2 کلو کوئلوں کی آگ میں رکھ دیں جب دھواں نکلنا بند ہو جائے تو آگ کے انگاروں میں نارجیل کو رکھ دیں اور خیال رکھیں کہ نارجیل جلنے نہ پائے جب گہیوں کا آٹا جو نارجیل کے چاروں طرف دو دو انگل موٹا چڑھا ہوا ہے سرخ ہو جائے تو نارجیل کو آگ سے نکال لیں اوپر کا آٹا دور کر دیں اور مغز نارجیل سے تاملکھانہ نکال کر اس کو الگ کوٹ لیں اور خوب باریک بنا لیں مغز نارجیل کو الگ کوٹ لیں اور خوب باریک بنا لیں اس کے بعد

مرانہ طاقت کو بڑھانے والی معجون

تودری سفید تودری سرخ ،گھوکھرو خورد، گھوکھرو کلاں ، موصلی سیاہ ،موصلی سفید ، گاوزبان تمام دو دو تولہ لیں

ثعلب مصری ، سمندر سوکھ ، اندرجو، موچرس ، دانہ الائچی خورد ، لوزیدان  تمام ایک ایک تولہ

سورنجاں شیریں ، طباشیر ، شقاقل مصری 15، 15 گرام continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کا آسان علاج

مردانہ طاقت کا آسان علاج

مردانہ طاقت کا آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا،پپلامول،اجوائن دیسی ہر ایک 100گرام کوٹ چھان کر سفوف بنا ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گرام ایک گلاس دودھ کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کے بعد لیں ۔

انشاءاللہ چند ہی روز میں باہ کو طاقت ملے گی مردانہ طاقت میں اضافہ ہو گا اس سے آسان نسخہ مردانہ طاقت کا ہو ہی نہیں سکتا continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کو بڑھائیں

مردانہ طاقت کو بڑھائیں

مردانہ طاقت کو بڑھائیں

نسخہ اُم ا لشفاء

پھٹکڑی سفید 12 گرام شیر برگد 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو اچھی طرح سے کھرل کر کے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

آدھ گھنٹہ مباشرت سے قبل دودھ کے ساتھ دو گولیاں کھا لیں ۔

فائدہ ۔ ر مردانہ طاقت میں اضافہ ہوتا ہے

بوڑھوں کے لئے خاص تحفہ ہے

continue reading…

Share Button
نامردی کا قدرتی علاج دریافت

نامردی کا قدرتی علاج دریافت

 نامردی کا قدرتی علاج دریافت

نامردی کا قدرتی علاج یہ ہے کہ مریض کو چائیے کہ فاقہ شروع کر دے کچھ دنوں بعد رس جوس وغیرہ پئے اس کے بعد کچا پکا ہلکا ہلکا کھانا کھائے اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کرے

گاجر کا جوس شہد ملا کر پئیں ، منقٰی کھجور، انجیر ، ناریل ، خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں

سات دن تک زعفران دودھ میں ملا کر پئیں

پیاز کے رس میں شہد ملا کر پئیں ۔

رات کو دو چمچ ملٹھی اور سفوف دھنیا دودھ کے ساتھ لیں ۔ continue reading…

Share Button
مردانہ طاقت کا خاص نسخہ

مردانہ طاقت کا خاص نسخہ

مردانہ طاقت کا خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

بہمن سفید 5 گرام  ، بہمن سرخ 5 گرام ، جوہر لوبان 3 گرام ، ابریشم 2 گرام ، ورق نقرہ 2 گرام  ، مصطگی رومی 5 گرام ، خولنجاں 5 گرام  ، مومیائی اصلی 40 گرام ، سچے موتی 3 گرام گوند کیکر 12 گرام ، روغن بادام 6 گرام اور مشک خالص ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

سچے موتی عرق گلاب میں ملا لیں مومیائی اور گوند کو عرق گلاب میں پیس کر موتیوں کے ساتھ ملا لیں باقی تمام ادویات کو کوٹ کر باریک کر کے روغن بادام میں چرب کر کے باہم ملا لیں اور پھر گولیاں چنے کے برابر بنا لیں ۔ continue reading…

Share Button
مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

مردانہ سیکس پاور کی معجون

نسخہ اُم لشفاء

پوست ہلیلہ کابلی 25 گرام ،پوست ہلیلہ زرد 25 گرام ،پوست بہیڑہ 25 گرام ، آملہ مصفا 25 گرام ، شہد 250 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام چیزوں کو کوٹ کر شہد میں معجون بنا لیں۔

ترکیب استعمال ۔

صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کے ساتھ 10 گرام کھائیں اور رات کو سوتے وقت بھی ایک گلاس دودھ کے ساتھ 10 گرام کھائیں ۔

انشاءاللہ بہت فائدہ دے گی ، مقوی باہ ہے ، امساک کو بڑھاتی ہے ، سیکس پاور کو دوگنا کرتی ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتی ہے ۔

Share Button
Mardana Taqat ka desi Nuskha

Mardana Taqat ka desi Nuskha

Mardana Taqat  ka desi Nuskha

Nuskha Umm ul shifa

Mosli sufeed ,mosli black ,sqaqal sataro,salaib kalah har aik 50 gram  aur asgand 400 gram

En tamam adviya ko alag alag bareek kr kay akTha kar lyn aur is main qadray cheeni mila kar hifazat say rakhyn yeh aik qisam ka safoof tyar ho gya hai

Tarkeeb istamal continue reading…

Share Button