Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مردانہ طاقت میں اضافہ
مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

مردانہ طاقت کو بڑھانے والے آسان نسخہ جات

تخم کونچہ کو کوٹ چھان کر اور گائے کے دودھ میں ڈال کر کھائیں  یہ کم از کم 30 دن استعمال کریں

قوت بخش معجون

فلفل دراز ،کشمش ،شکر،تخم کونجہ ،اٹنگن  سب کو بارریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ایک تولہ روز کھائیں گائے کے دودھ کے ساتھ ۔

مردانہ طاقت کا آسان نسخہ

ہر روز ایک ہلیلہ کابلی کو باریک پیس کر اور ہموزن شہد میں ملا کر چالیس دن تک کھائیں  انشاءاللہ مردانہ طاقت بحال ہو گی ۔ continue reading…

Share Button
شہوت کی کمی کا علاج

شہوت کی کمی کا علاج

شہوت  کی کمی کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

شہوت کی کمی سے مراد جنسی افعال سے بے رغبتی ہے اس مرض کو طب کی زبان میں ضعف باہ کہتے ہیں

شہوت کی کمی کے اسباب

جنسی بے رغبتی میں نفسیاتی ،معاشرتی اور مزہبی نوعیت کے امور و مسائل اسباب کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔

نفسیاتی پہلو کے اعتبار سے احساس کمتری خوف عدم توجہ خاندانی و ذہنی احوال اور ذہنی مصروفیات کی کثرت جیسے امور اہمیت کے حامل ہیں یہ مریض بعض معاشرتی نا آسودگیوں ، گھریلو تنازعات شادی سے متعلق نفرتوں کا سبب بننے والے خاندانی رویوں بعض نسلی مسائل اور غلط رسم و رواج کی بنا پر بھی لاحق ہوتا ہے

شہوت کی کمی کی علامات

جنسی اعمال و افعال سے بے رغبتی کی بنا پر جنسی اعضاء میں ضعف لاحق ہو جاتا ہے اور شہوانی افعال کے قابل نہیں رہتے ۔

شہوت کی کمی کا دیسی علاج

جنسی ترغیبات کے لئے اسلامی ،معاشرتی اور نفسیاتی حوالوں سے آمادگی پیدا کی جائے اور حسب ذیل نسخہ استعمال کیا جائے ۔ continue reading…

Share Button

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

  ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

نسخہ الشفاء۔

سم الفارہ 10 گرام، شنگرف 50 گرام، زردی بیضہ مرغ 30 عدد۔

ترکیب تیاری ۔

سم الفارہ اور شنگرف کو آب ادرک میں ڈال کر کھرل کریں جب سرمہ کی طرح باریک ہو جائے تو انڈوں کی زردی تھوڑی تھوڑی ڈال کر کھرل کریں جب تمام زردی بیضہ میں تما دوائیں اچھی طرح مل جائیں تو ملی ہوئی زردی بیضہ میں تمام دوائیں اچھی طرح مل جائیں آگ پر تھوڑا گرم کر لیں جب زردی کا پانی خشک ہو جائے تو فورا آگ سے اتار لیں اور پتال جنتر کے زریعے روغن نکال لیں بس حیرت انگیز روغن تیار ہے ۔

فوائد

 ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج ہے نیز مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے

Share Button