Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مردانہ طاقت کا بہترین علاج
مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن خراسانی ،کباب چینی ،عاقرقرحا ،ریگ ماہی ،زعفران ،خولنجان ،جوزبوا ہر ایک 70 گرام  مشک خالص 40 گرام سلاجیت 60 گرام کشتہ فولاد 60 گرام کشتہ چاندی 60 گرام  شہدبقدر ضرورت ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو الگ الگ باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور سونے کے ورق چڑھا لیں ۔

ترکیب استعمال

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور رنگ کو سرخ کرتا ہے جوانی کو حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے چار نکاح کرنے کی قوت پیدا کرتا ہے نوابوں اور وزیروں کا خاص نسخہ ہے آ پ بھی آزمائیں ۔

Share Button
مادہ تولید

مادہ تولید

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

تقویت باہ مادہ تولید منویہ اور بدن کو فربہ کرتا ہے ۔

گزر مصفٰے 1 کلو ، آدو کلو گاجروں کا اندرونی سخت حصہ دور کریں اور خرمہ کی گٹھلیاں ان دونوں کو شیر گاؤ 2 کلو میں پکائیں جب دودھ جزب ہو جائے تو گھوٹ کر خوب باریک کریں پھر آرد نخود ، میدہ گندم 50 ،50 گرام، لے کر روغن زرد گاو میں بریاں کریں اور قند سفید ایک کلو خا لص کف گرفتہ آدھا سیر کا قوام کریں جب قوام تیار ہو جائے تو گاجروں اور چھو ہاروں کو اس میں شامل کر دیں اس کے بعد مندرجہ ذیل دوائیں باریک کر کے پلائیں اور ،محفوظ رکھیں ۔

مغز فندق 30 گام، مغز بادام شیریں 30 گرام ، مغز پستہ 30 گرام، مغز چلغوزہ 30 گرام، مغز نارجیل 30 گرام، دارچینی 30 گرام، زنجیل 30 گرام، خولجان 8 گرام، زعفران 5 گرام، مشک 3 گرام،

تمام دواوں کو باریک کر کے ملا دیں ۔

ترکیب استعمال ۔

20 گرام تک یہ دوا گائے کے مکھن میں ملا کر کھائیں ۔ انشاء اللہ پندرہ دن بعد مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ ہو گا اور چہرکے کے ڈنٹ ختم ہو جائیں گے ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Share Button