Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مردانہ طاقت کا نسخہ
ہمبستری کے بعدہونے والی تھکاوٹ کا دیسی علاج

ہمبستری کے بعدہونے والی تھکاوٹ کا دیسی علاج

ہمبستری کے بعدہونے والی تھکاوٹ کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس نسخہ کے استعمال سے ہمبستری کے بعد والی تکھاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور پھر ہمبستری کی طلب پیدا کر تا ہے

مصطگی رومی 30 گرام

تخم ریحان 12 گرام

ان دونوں دواؤں کو کوٹ چھان کر گولیاں بنا لیں اور ہمبستری کے بعد دو گولیاں کھا لیں انشاءاللہ فورا اصلی قوت حاصل ہو گی ۔

نیز قوت باہ میں اضافہ ہو گا ۔

Share Button
مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

مردانہ طاقت کے لئے گاجر کا حلوہ

نسخہ اُم لشفاء

ایک کلو عمدہ گاجریں لے کر اس کو چھیل لیں اور اندر سے گھٹلی نکال لیں پھر اس کو کدو کش کر کے ان کو گائے کے ایک کلو دودھ میں پکائیں جب اچھی طرح سے گل جائیں اور خشک ہو جائیں تو اتار لیں پھر کڑاہی میں گھی ڈیڈھ پاؤ ڈال کر گاجروں کو ڈال کر اچھی طرح سے بھونیں یہاں تک کہ سرخ ہو جائیں پھر اس میں آدھ کلو مصری ڈال کر اچھی طرح سے حل کر لیں اور درج ذیل اجزاء شامل کر لیں ۔

مغز بادام شیریں 50 گرام مغز اخروٹ 20 گرام مغز چلغوزہ 20 گرام مغز نارجیل 50 گرام مغز پستہ 20 گرام مغز چرونجی 20 گرام continue reading…

Share Button