Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مردانہ پاور
مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

نسخہ اُم الشفاء

اجوائن خراسانی ،کباب چینی ،عاقرقرحا ،ریگ ماہی ،زعفران ،خولنجان ،جوزبوا ہر ایک 70 گرام  مشک خالص 40 گرام سلاجیت 60 گرام کشتہ فولاد 60 گرام کشتہ چاندی 60 گرام  شہدبقدر ضرورت ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو الگ الگ باریک پیس لیں اور شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور سونے کے ورق چڑھا لیں ۔

ترکیب استعمال

مردانہ طاقت کا بہترین علاج

ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتا ہے اور رنگ کو سرخ کرتا ہے جوانی کو حقیقی شباب سے ہمکنار کرتا ہے چار نکاح کرنے کی قوت پیدا کرتا ہے نوابوں اور وزیروں کا خاص نسخہ ہے آ پ بھی آزمائیں ۔

Share Button
بوڑھوں کو جوان کرے

بوڑھوں کو جوان کرے

بوڑھوں کو جوان کرے

نسخہ اُم لشفاء

روغن دار چینی 100 گرام روغن لونگ 100 گرام بیج کنیرسفید کا تیل 24 گرام

ترکیب تیاری ۔

روغن کنیر ، بیج کنیرسفید 100 گرام لے کر دودھ گائے دو کلو میں خوب جوش دیں اور پھر اس کو جاگ لگا کر جما دیں پھر اس کو رڑک کر مکھن نکال لیں اور پھر گھی بنا لیں continue reading…

Share Button