Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: مشت زنی

 

طوفانی طلاء مردہ عضو خاص میں جان ڈالے

طوفانی طلاء مردہ عضو خاص میں جان ڈالے

طوفانی طلاء مردہ عضو خاص میں جان ڈالے

نسخہ اُم الشفاء

گندھک آملہ سار 12 گرام شنگرف 12 گرام سم الفار سفید 9 گرام بھون پھلی 9 گرام جمالگوٹہ 24 گرام جائفل 24 گرام لوبان کوڈیہ چالیس گرام زعفراان 30 گرام بیر بہوٹی 30 گرام خراطین خشک 50 گرام سانڈا چربی 200 گرام ریگ ماہی 24 گرام مالکنگنی 24 گرام دارچینی 24 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس لیں اور روغن نکلوا لیں کسی بھی پنسار سے ۔

ترکیب استعمال ۔

تھوڑا سا روغن مالش کر کے اوپر ارنڈ کا پتاباندھ دیں ۔

فوائد ۔

مشت زنی  سستی اور کمزوری کے لئے بہت مفید طلا ہے  جو لوگ مٹھ لگا کر اپنے عضو خاص کا ستیانس کر چکے ہیں انکے لئے تحفہ ہے

مشت زنی سے عضو خاص کی بلاکیج رگوں کو کھول کر ایک نئی طاقت اور جوانی بخشتا ہے ۔

Share Button
عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

عضو خاص کو موٹا تازہ کرنے والا  زبردست طلا

نسخہ اُم الشفاء

میٹھا تیلیہ ،ازراقی ،جمالگوٹہ ،گھونگنچی سفید ہر ایک 40 گرام خراطین 7 عدد بیر بہوٹی 20 گرام شیر چربی 40 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب کھرل کر کے بزریعہ پتال جنتر روغن نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین قطرے کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کر کے ارنڈ کا پتا باندھ دیں ۔

فوائد ۔

عضو خاص کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے عضو خاص کو طاقت ور بناتاہے مردانہ طاقت پیدا کرتا ہے عضو خاص کو موٹا اور تازہ کرتا ہے یہ طلا کم از کم 21 روز استعمال کریں ۔

Share Button
قوت باہ کو تیز کرنے والی دیسی دوا

قوت باہ کو تیز کرنے والی دیسی دوا

قوت باہ کو تیز کرنے والی دیسی دوا

نسخہ اُم الشفاء

مشک خالص دو گرام ورق طلاء ایک گرام ورق نقرہ تین گرام زعفران چار گرام طباشیر 7 گرام بسباسہ آٹھ گرام کشتہ قلعی 6 گرام عرق تبنول ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو عرق تبنول میں خوب کھرل کر لیں اور ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح ایک شام مکھن کے ساتھ کھائیں ۔

فوائد ۔

قوت باہ کو تیز کرنے والی بہترین دوا ہے قوت باہ کو پیدا کر کے امساک اور عضوخاص میں سختی لاتی ہے ۔

Share Button
سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

اس میں پیشاب کی نالی میں زخم ہو جاتا ہے جس سے پیپ بہنے لگتی ہے اکثر زخم میں درد اور شدید جلن ہوتی ہے مرض کی شدت کے باعث نالی میں تنگی پیدا ہو کر مرض میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے اس کے جرثومہ کو گونوریا کہتے ہیں ۔

سوزاک کے اسباب

سوزاک کے اساب میں پیشاب کی نالی  میں رطوبت کا اخراج بند ہو جاتا ہے کثرت مباشرت ،دوران حیض مباشرت کا فعل سرانجام دینا ، گرم و خشک اغذیہ کا کثرت استعمال یا ادویہ گرم شدید کا کشرت استعمال ، اغلام بازی ، مشت زنی کا استعمال ،زناکاری اس مرض کا خاص سبب ہے دوران حمل کی رطوبت مشلا لیکوریا وغیرہ کے اثر سے بھی سوزاک ہو جاتا ہے ۔

سوزاک کی علامات ۔

مرض لگنے کے تین یا چار دن سے لے کر بعض اوقات آٹھ یا دس دن میں علامات کا اظہار ہونا شروع ہو جاتا ہے کہ مریض تڑپ اٹھتا ہے پیشاب میں شدید جلن اور سخت درد ہوتا ہے پیشاب کے سوراخ سے سرخی مائل زرد پیپ خارج ہونے لگتی ہے پانچ یا چھ دن میں مرض میں شدت آ جاتی ہے جلن اور درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اور پیپ گاڑھی ہونے لگتی ہے بعض اوقات اس قدر جلن ہو تی ہے کہ معمولی کپڑا بھی چھو جائے تو مریض تڑپ اٹھتا ہے  مریض پاؤں پھیلا کر چلتا ہے چہرہ پریشان حال ہو تا ہے ۔

سوزاک کا دیسی علاج

continue reading…

Share Button
عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

عضو خاص کی سختی اور امساک کے لئے بہترین نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

آدھا گرام بورہ ارمنی پیس کر اور شہد روغن میں ملا کر بروقت ضرورت عضو خاص پر طلا کریں پیڑو اور خصیوں پر بھی لگائیں عضو خاص میں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی ۔

عضو خاص کی سختی اور امساک کا بہترین نسخہ

نسخہ نمبر 2

ہلیلہ کابلی تین گرام جلوتری دو گرام گل سرخ اور فلفل سیاہ تین تین گرام کوٹ چھان کر شہد میں ملا کر بوقت ضرورت عضو خاص پر لگائیں خوب سختی اور قوت حاصل ہو گی continue reading…

Share Button
مشت زنی کا علاج اسباب اور علامات

مشت زنی کا علاج اسباب اور علامات

مشت زنی کا علاج اسباب اور علامات

نسخہ اُم الشفاء

ایسا فعل جس کے ذریعے آدمی غیر طبعی انداز میں ہاتھوں کے استعمال سے  مادہ تولید خارج کرے طب کے رو سے  مشت زنی کہلاتا ہے عرف عام میں اسے جلق مشت زنی اور خود لزتی کے نام دیئے جاتے ہیں  اخراج مادہ کے کچھ دیگر غیر طبعی طریقے بھی ہوتے ہیں جن میں رانوں کی حرکات سے عضو خاص پر اس قدر دباؤ بڑھانا کہ انزال ہو جائے یا محض تخیل کے زور پر ایسا کر لیا جائے اسی طرح بستر پر الٹا لیٹ کر حرکات کے زریعے بھی مادہ خارج کر لیا جاتا ہے یہ سبھی غیر فطری طریقے مشت زنی کہلاتے ہیں لیکن ان کے نتائج اس سے ملتے جلتے ہی ہوتے ہیں ۔

مشت زنی کے اسباب ۔

جلق بزات خود مرض نہیں ہے کیونکہ یہ تو ایک عادت ہے جسے بہت سے لوگ آغاز شباب میں ہی اختیار کر لیتے ہیں اس عادت کو اختیار کرنے کے کئی ایک اسباب ہیں ۔جن میں بنیادی سبب تو بلوغت کے وقت جسم میں جنم لینے والی تبدیلیوں سے خود آگہی کا جزبہ ہے مزاج کی غیر طبعی گرمی کچھ نفسیاتی الجھنیں جنسیات کے حوالے سے مطلوبہ ضروری رہنمائی کی کمی اور بدن میں اعتدال کی غیر موجودگی جیسے عوامل بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں مقوی باہ غذا کا زیادہ استعمال سے مادہ تولید کی کثرت پیدائش بھی اس کا سبب ہوتی ہے کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ دایہ بچے کو سلانے کے لئے اس کے عضو کو سلانے لگ جاتی ہے اگر ایسا تسلسل سے ہوتا رہے تو بچہ ذہنی طور پر اس کا عادی بن جاتا ہے اور جوانی کی حدود میں داخل ہوتے ہی یہ عادت اس میں لوٹ آتی ہے اور عضو خاص کو سہلاتا سہلاتا جلق کا عادی بن جاتا ہے ۔

مشت زنی کی علامات ۔

نفسیاتی عوارض میں چڑچڑاپن ، تنہائی پسند اور شرمیلا ہو جانا بزدلی پست ہمتی احساس کمتری اور میل جول سے کتراؤ شامل ہے جب کہ بدنی علامات میں چہرے کی بے رونقی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا بڑھ جانا خونی کی کمی دماغی کمزوری دل کی دھڑکن بڑھ جانا ، معدہ کی خرابی ، اعصابی کمزوری ،قبض جنسی کمزوری ، سر چکرانا اور عمومی جسمانی کمزوری شامل ہے چند ایک بھی عضو خاص کی خرابیاں جنم لیتی ہیں ۔جس میں عضو خاص کی جڑ کا پتلا ہونا اس کی کجی ٹیڑھا پن رگوں کا ابھر جانا خصیوں کا چھوٹا ہو جانا شامل ہے ۔

مشت زنی کا علاج

اس مرض کا علاج مرحلہ وار ہوتا ہے پہلے مرحلے میں ذکاوت حس کا علاج کیا جاتا ہے اس علاج سے عضو خاص کی ذکاوت حس کو کنٹرول کیا جاتا ہے ذکاوت حس کے نسخہ جات اس ویب سائیٹ میں موجود ہیں دوسرے مرحلے میں قوت باہ کا علاج کیا جاتا ہے قوت باہ کے مختلف نسخہ جات اس ویب سائیٹ میں موجود ہیں ۔

Share Button
شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

شاہی طلاء عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کے لئے

نسخہ اُم الشفاء

عطر گلاب 12 گرام

عطر حنا 12 گرام

عطر کستوری 12 گرام

روغن صندل 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو مکس کر لیں بس شاہی طلاء تیار ہے

ترکیب استعمال ۔

روزانہ رات کو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر ہلکی ہلکی مالش کریں ۔

فوائد ۔

اس کے مسلسل استعمال سے عضو تناسل کا دبلاپن دور ہو جاتا ہے اور عضو تناسل میں موٹائی آتی ہے اور لمبائی بھی ہوتی ہے ۔

Share Button
عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا طبی نسخہ

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا طبی نسخہ

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا طبی نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

شنگرف رومی 12 گرام لے کر باریک سفوف بنا لیں شنگرف کو زیادہ کھرل کریں گےاتنا ہی اچھا رہے گا پھر اس میں بارہ عدد انڈوں کی زردیاں ملا کر خوب کھرل کریں اور پھر گولا سا بنا کر اس مرکب کا کڑچھی میں تیل نکال لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

رات کو عضو خاص کو اچھی طرح دھو کر تین سے پانچ قطرے یہ تیل عضو خاص پر اچھی طرح مل لیں کیپ اور سیون چھوڑ کر ۔

فوائد ۔

عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرتا ہے اور عضو خاص کی تمام بیماریوں کو دور کرتا ہے اور عضو خاص میں سختی لاتا ہے ۔

Share Button
مشت زنی کا ازالہ طلاء خاص

مشت زنی کا ازالہ طلاء خاص

مشت زنی کا ازالہ طلاء خاص

نسخہ اُم الشفاء

خراطین 50 گرام چربی ریچھ 12 گرام روغن کنجد 125 ملی لیٹر

ترکیب تیاری ۔

روغن کنجد کو کڑاہی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور ساتھ ہی خراطین بھی ڈال دیں خراطین جل جائیں تو کڑاہی اتار لیں اور ریچھ کی چربی ڈال کر کسی لکڑی سے ہلاتے رہیں ٹھنڈا ہونے پر کھرل میں ڈال کر خوب گھوٹیں اور محفوظ کر لیں ۔

طریقہ استعمال ۔ continue reading…

Share Button
شہوت کو بڑھانے کا نسخہ

شہوت کو بڑھانے کا نسخہ

شہوت کو بڑھانے کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

مغز تخم ارنڈ ، بھلانوہ ، خراطین خشک ، بیر بہوٹی جلوتری ، جائفل ہر ایک 24 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

سب دواؤں کو پیس کر شیشی میں بند کر کے بزریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں ۔ continue reading…

Share Button